فیروز والہ (پی این ائی)نکاح پر نکاح، نئی نویلی دلہن والدین سمیت دھر لی گئی، فیروز والہ پولیس نے نکاح پر نکاح کرنے کی الزام میں محمد بوٹا کی رپورٹ پر نئی نویلی دلہن (ش) اور اسکے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔برتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومتِ پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اور دس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے […]
نیپال(پی این آئی):وزیر اعظم کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ ، تمام بھارتی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کر دی گئی، نیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوزچینلز کی نشریات پرپابندی عائد کردی ہے.اطلاعا ت […]
اسلام آباد(پی این آئی): ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ […]
کراچی(پی این آئی):نیپرا کی سماعت کے دوران ایسا کیا ہوا کہ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو نے معذرت کر لی،کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مونس علوی نے کہا کہ اس وقت نیشنل گرڈ سے 730 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے، اس […]
لاہور(پی ای آئی):اثاثے منجمد کرنے کا کیس ،احتساب عدالت نے شہباز شریف کے وکیل کو آخری موقع دے دیا، احتساب عدالت نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف وکیل کو بحث مکمل کرنےکےلئے آخری موقع دے دیا۔تفصیلات کے […]
پشاور(پی این آئی)غریب بے چارہ کیا کرے، پہلے آٹا مہنگا اور اب روٹی کی قیمت 15روپے ہو گئی ، آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے بیشتر تندوروں پر […]
بیجنگ(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران پہلی مرتبہ دو افراد کے 23 سالہ قاتل کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، چین میں ایک 23 سالہ شخص کو فروری میں ایک ہیلتھ چیک پوائنٹ پر دو افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے […]
جنوبی افریقہ(پی این آئی)افریقی ملک جہاں کورونا سے ممکنہ ہلاکتوں کے خوف سے 5 لاکھ قبریں کھود کر تیار کر دی گئیں، جنوبی افریقی حکام نے بتایا ہے کہ گاو¿تینگ صوبے کا ایک قبرستان جہاں قبریں کھودی جا رہی ہیںوہ کورونا وائرس سے ہونے والی […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگئی ، ٹر مپ نے اسکول کھولنے کا حکم دیا، متعلقہ اداروں نے عملدرآمد سے انکار کر دیا، امریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر […]
ریاض (پی این آئی)سگریٹ نہ دینے پر نوجوان نے دکاندار پر مشین گن چلا دی،سعودی نوجوان اسلحہ سمیت دن دہاڑے جنرل اسٹور میں گیا اور وہاں موجود پاکستانی گاہکوں کی موجودگی میں دُکاندار سے سگریٹ کی ڈبی مانگتا رہا، دُکاندار کے انکار پر اس نے […]