جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اہم بیان جاری کر دیا، میں بے بنیاد پراپیگنڈے اور ہراسمنٹ کا سامنا کررہی ہوں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے گزشتہ روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جمع کرایا گیا،بیان دستاویزات کی کاپیوں سمیت میڈیا کو جاری کردیا اور ساتھ ہی موقف اپنایا کہ والد کی وفات کی وجہ سے وہ نوٹس وصول […]

لاہور میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کر دی، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کر دی، تفصیل جانیئے۔مناواں کے علاقے میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر کے دکاندار اور اس کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ۔تفصیلات […]

جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے کورونا ویکسین کے لیے تاریخ دے دی، کام تیزی سے جاری ہے

جنوبی افریقہ(پی این آئی)جنوبی افریقی محقق نے کہا ہے کہ افریقا اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں کرونا ویکسین کا حامل ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی یونی ورسٹی وِٹ واٹرز رینڈ کے پروفیسر شبیر مضی نے کہا ہے کہ جنوبی […]

ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم آئی سے یو میں، دعاؤں کی اپیل

لاہور(پی این آئی)ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم آئی سے یو میں، دعاؤں کی اپیل،سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا […]

میں تو پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی اہم مہینہ ہے، نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے، شیخ رشید نے کریڈٹ لے لیا

راولپنڈی(پی این آئی)میں تو پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی اہم مہینہ ہے، نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے، شیخ رشید نے کریڈٹ لے لیا،وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا جولائی اہم مہینہ ہے نیب کو ٹارزن کے […]

قطر ائر ویز نے 13 جولائی سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا

دوہا(پی این آئی)قطر ایئرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔قطر کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق قطر ایئرویز سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بھی […]

لاہور میں سبزی فروشوں نے من مرضی کے ریٹ لگا لیے، ٹماٹر 120 روپے، بھنڈی 100 روپے کلو، باقی سبزیاں کیا بھاؤ ہیں؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور میں سبزی فروشوں نے من مرضی کے ریٹ لگا لیے، ٹماٹر 120 روپے، بھنڈی 100 روپے کلو، باقی سبزیاں کیا بھاؤ ہیں؟ جانیئے،لاہور کی مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری قیمتوں کے بجائے دکانداروں کی من مانی قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں۔مارکیٹ ذرائع […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدراتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدراتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک اوراعزاز، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے […]

سینئر مسلم لیگی لیڈر نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی، مریم نواز کے بارے میں بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر مسلم لیگی لیڈر نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی، مریم نواز کے بارے میں بھی بتا دیا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق […]

ایک امریکی ٹرمپ، دوسرا پاکستانی ٹرمپ ہے، پیپلز پارٹی قیادت نے وزیر اعظم عمران خان کو براہ راست ٹارگٹ کر لیا

کراچی(پی این آئی)ایک امریکی ٹرمپ، دوسرا پاکستانی ٹرمپ ہے، پیپلز پارٹی قیادت نے وزیر اعظم عمران خان کو براہ راست ٹارگٹ کر لیا، سعید غنی نے کہا ہے کہ نالائق حکومت پاکستانی عوام کو دھوکا دے رہی ہے، پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کرنا بند کر […]

قصور کیا ہے ان کا؟ بجلی کے بعد کراچی کے شہریوں کو گیس سے بھی محروم کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)قصور کیا ہے ان کا؟ بجلی کے بعد کراچی کے شہریوں کو گیس سے بھی محروم کر دیا گیا، شہر قائد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلیے شہریوں کو گیس سے محروم کر دیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی […]

close