ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی)ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی۔ بھارتی اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنناڈا فلموں میں کام کرنے والے اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کرلی، 32 سالہ اداکار ریاست کرناٹکا کے شہر […]

اتنی جلدی توقع نہیں تھی لیکن پاکستانی معیشت کی بحالی کے حوالے سے آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتنی جلدی توقع نہیں تھی لیکن پاکستانی معیشت کی بحالی کے حوالے سے آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2021 کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے […]

بہن کو استعمال کے لیے سم دی، بہنوئی نے اغواء برائے تاوان کی واردات میں استعمال کر لی، کراچی سے دل دہلا دینے والی رپورٹ

کراچی(پی این آئی)بہن کو استعمال کے لیے سم دی، بہنوئی نے اغواء برائے تاوان کی واردات میں استعمال کر لی، کراچی سے دل دہلا دینے والی رپورٹ۔ملزم نے بہن کو استعمال کیلیے سم دی اور بہنوئی نے سم اغوا برائے تاوان کے کیس میں استعمال […]

لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کی منظوری دے دی گئی، رقبہ کتنا ہو گا؟ کس عرب ملک کی طرح تعمیرات ہوں گی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام […]

کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کو وارننگ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کو وارننگ دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں […]

مطلوب ترین گینگسٹر نے منتقلی کے دوران پولیس اہلکار کا پستول چھین لیا، پھر مقابلے میں مارا گیا، ہمسایہ ملک سے خوفناک رپورٹ

نئی دہلی(پی این آئی)مطلوب ترین گینگسٹر نے منتقلی کے دوران پولیس اہلکار کا پستول چھین لیا، پھر مقابلے میں مارا گیا، ہمسایہ ملک سے خوفناک رپورٹ۔بھارت میں اشتہاری ملزم وکاس دوبے مشکوک پولیس مقابلے میں مارا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس […]

راولپنڈی، تھانہ چونترہ کے علاقے میں فیس بک کے نازیبا کمنٹس پر بچوں کا جھگڑا، بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے ایک قتل ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، تھانہ چونترہ کے علاقے میں فیس بک کے نازیبا کمنٹس پر بچوں کا جھگڑا، بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے ایک قتل ہو گیا۔فیس بک پر نازیبا کمنٹ کی بنیاد پر دو گروپوں کے مابین پیدا ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں […]

کے الیکٹرک کے سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کر دیا، ملبہ دوسروں پر ڈالنے کی کوشش

کراچی(پی این آئی)نیپرا کی عوامی سماعت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کےالیکٹرک نے بجلی لوڈشیڈنگ کی ذمے داری اٹھانے سے انکار کردیا۔انہوں نے دوران سماعت موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمے دار کے الیکٹرک نہیں۔کے الیکٹرک […]

کے الیکٹرک کو اضافی گیس مل گئی، کراچی والوں کو بجلی نہ مل سکی، لوڈ شیڈنگ کا عذاب برقرار

کراچی (پی این آئی)کراچی میں اضافی گیس ملنے کے باوجود لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی صنعتوں کو 3 دن کے لیے گیس کی بندش کی جارہی ہے تاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم کیا جاسکے۔اضافی گیس ملنے پر بھی […]

9 سالہ بچی کے اغواء کا کیس، ن لیگ کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی عدالت نے بچی کے اغواء میں معاونت کے کیس میں سابق وزیرِ داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے۔سابق وزیرِ داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ […]

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے، وزیر خوراک علیم خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے، وزیر خوراک علیم خان کا دعویٰ۔پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ صوبے میں سستے آٹے کی فراہمی شروع ہوچکی ہے، 20 کلو کا تھیلا 860 روپے میں […]

close