منفی پروپیگنڈہ سے فارما انڈسٹری کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے،محمد احمد وحید فارما صنعت عوام کو معیاری لائف سیونگ ادویات فراہم کر رہی ہے، ناصر قریشی

سلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی کے مطابق ہر سال ادویات کی قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈیکس اور فراط زر کے تناسب سے بڑھانے کی اجازت […]

پنجگور کے علاقے میں رات کے وقت فائرنگ، شہریوں کی نیند حرام

پنجگور (پی این آئی ) پنجگور رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس اور شہریوں کی نیندیں حرام ،تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے میں رات کے وقت بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں کے […]

کراچی کے جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کون سے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو گئیں؟ ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کون سے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو گئیں؟ ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی، کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر […]

ن لیگی رہنما رات کے اندھیرے میں کس سے ملاقاتیں کررہے ہیں؟ ایک دن حکومت گرانے کی باتیں اور اگلے دن خاموش کیوں؟ پیپلز پارٹی کے سینئر ترین لیڈر نے ن لیگی حکمت عملی کا کچا چٹھا کھول کر بیان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سینئر قانون دان اوررہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما رات میں کس سے ملاقاتیں کررہے ہیں،ایک دن حکومت گرانے کی بات کرتے ہیں اگلے دن خاموش ہوجاتے ہیں،بلاول بھٹو کا یہ بیان مناسب ہے کہ وہ حکومت […]

سپریم کورٹ نے نیب کو سر سے پاؤں تک کیسے اور کیوں ننگا کر دیا؟ کہا کہ نیب ملک و قوم کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے؟ نیب کو سدھارنے کے لیے سپریم کورٹ کو کیا کرنا چاہیے؟ سینئر صحافی نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیب کو سپریم کورٹ نے سر تا پا ننگا کر دیا۔ دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے والے اور دوسروں کو بےعزت کرکے لذت حاصل کرنے والے نیب کی اپنی عزت تار تار ہو گئی۔ نیب میں بیٹھے فرعونوں کو احساس تو ہوگا […]

سول ہسپتال حیدرآباد کے ڈرائیور کے بینک اکاؤنٹ میںنصف کروڑ روپے کس نے ڈال دیئے؟ ڈرائیور پریشان ہو گیا لیکن بینک نے کیا کارروائی کر دی؟ جانیئے

حیدرآباد ( پی این آئی) سول اسپتال حیدرآبادکے ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں اچانک 49 لاکھ روپے سے زائدرقم آگئی، ڈرائیور کی شکایت پر بینک نے اکاؤنٹ سیز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لمس ( سول اسپتال ) کا ڈرائیور محمدسومار نیشنل بینک مارکیٹ برانچ کے […]

اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر متفق، حکومت کے خلاف احتجاج کی مشترکہ حکمت عملی کا امکان، کیا وفاقی حکومت جوابی کارروائی میں سندھ میں گورنر راج لگا سکتی ہے؟ سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کرنے کے بعد اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں رابطوں سے حکومت کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی بننے کا امکان پیدا ہو گیا ہے مگر پاکستان پیپلز پارٹی کو عمران خان حکومت […]

لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ سمیت کراچی، ٹھٹہ اور بدین کے علاوہ دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور اور دیگر شہروں میں آج کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی، ٹھٹہ اور بدین میں ہلکی بارش ہو […]

فضائی حدود بند کرنے پر قطر ائرویز نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کیخلاف اربوں ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا، قطر ائرویز کے لیے فضائی حدود کب سے بند ہے؟

قطر (پی این آئی) فضائی حدود بند کرنے پر قطر ائرویز نے سعودی اتحادیوں کیخلاف قانونی کارروائی کر دی۔ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر سے 3 ارب ڈالر ہرجانہ کا مطالبہ کر دیا۔ قطر ائرویز پر چاروں عرب ممالک کی فضائی حدود […]

مسلم لیگ ن کے لیے بڑا امتحان، لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی ایک اہم درخواست کی سماعت ہو گی، درخواست مسترد ہونے پر شہباز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں

لاہور(پی این آئی) : لاہور ہائیکورٹ میں صدر مسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈ ر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس طارق سلیم […]

حکومت 15 اگست سے سکول کھول کر اساتذہ کو معاشی بدحالی سے بچائے، پاکستان کے بڑے شہر میں اساتذہ کا زبردست مظاہرہ، سڑک بلاک کر دی

ملتان (پی این آئی) سکولوں کھولنے کے لئے اساتذہ کا مظاہرہ، سٹرک بلا ک کردی ، نعرے بازی کی گئی ، تفصیل کے مطابق سینٹ سٹی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے چونگی نمبر 9 سے گھنٹہ گھر چوک تک ایک پر امن ریلی نکالی اورتعلیمی […]

close