ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں سماجی فروغ بینک نے روزگار سے محروم سعودیوں کے لیے چھوٹے کاروبار چلانے کے لیے پچاس ہزار ریال تک کے قرضے فراہم کرنے کی شرائط جاری کی ہیں۔یہ فنڈ سعودی عرب کے ایسے شہریوں کو دیا جائے گا جو کسی […]
واشنگٹن(پی این آئی): پاکستان کو جوہری ہتھیاروں کا بہترتحفظ کرنے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان نے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے لیے پاکستانی اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل رہی ہے۔این […]
راولپنڈی(پی این آئی): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے حال ہی میں پاکستان میں تعینات ہونے والی قطری سفیر نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں آٹا چینی مافیا کو کنٹرول نہ کیا گیا تو آٹا جلدی 80 روپے اور چینی 100 روپے فی کلو تک پہنچ جائے گی، شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی۔کراچی میں عید الاضحیٰ سے قبل ہی چينی 90 روپے اور چکی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، 2012 میں یوٹیوب عائد پابندی انڈسٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی، وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خان کا مؤقف آ گیا۔وفاقی حکومت نے پاکستان میں یوٹیوب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا، کیا ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے دیکھا ہے یوٹیوب پر کیا ہو رہا ہے؟ جسٹس قاضی امین کا استفسار۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب […]
اسلام آباد (پی این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے پاس عید کا اعلان کرنے کا اختیار ہے لیکن آج پورے پاکستان نے چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے، فواد چوہدری 31 جولائی کی عید کے مؤقف پر قائم۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیادِ اسلام بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل کی منظوری سے شان رسالتؐ میں گستاخی کو روکنے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ کی مبارکباد۔پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیادِ اسلام بل 2020 کثرت رائے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے جعلی ڈومیسائل پر کتنے ہزار افراد وفاقی محکموں میں ملازم ہیں؟ بلوچستان حکومت نے کارروائی شروع کر دی۔لوچستان حکومت نے جعلی ڈومیسائل کے ساتھ گھوسٹ ملازمین کیخلاف بھی کارروائی شروع کر دی۔ پہلے مرحلے میں محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوگرا نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے سامنے گھٹنے ۓیک دیئے، کرایوں میں کتنا اضافہ منظور کر لیا؟ نفاذ کب سے ہو گا؟آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا )نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کرایوں میں اضافے کا مطالبہ مان لیا۔آئل اینڈ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں پبلک پارک، واکنگ ٹریکس، محلے کے پارک عوام کے لیے کھول دیئے گئے، ایس او پیز کی پابندی لازمی، وزیر اعلیٰ کی منظوری سے کمشنرز کو مراسلہ ارسال ,کرونا اورلاک ڈاؤن میں تفریحی مقامات پر پابندی کے معاملے پر سندھ حکومت […]