امریکہ میں مقیم بھارتی شہریوں کے ووٹ لینے کیلئے ٹرمپ نے کیا ہتھکنڈہ استعمال کر لیا، خود بھارتی شہری حیران رہ گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ایسی اچھی دوستی قائم کر لی ہے کہ آئندہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھارتی نژاد امریکی […]

بزدارحکومت کا کارنامہ، اینٹی کرپشن پنجاب نے کتنے ارب روپے مالیت کی اراضی ناجائز قبضے سے واگزار کرالی؟

لاہور(آئی این پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے ساہیوال، رحیم یارخان اور راجن پور میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت کی تجارتی اراضی واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بڑے شہروں ساہیوال، رحیم یار خان اور راجن پور میں اہم […]

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے، نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار شہدا پر یوم دفاع کی تقریب

اسلام آ باد / راولپنڈی(آئی این پی ) یوم دفاع پاکستان پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار […]

چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں، امریکہ چین کی پاکستان سے لازوال دوستی کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں جو دونوں ممالک کو ممکنہ مسائل کے باوجود دوطرفہ آمادگی پر یکجا کیے ہوئے ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق چین میںفوجی اور سلامتی ترقی کے بارے میں کانگریس کو پیش کردہ 2020 […]

وٹامن ڈی کی کمی سے کس خطرناک مرض کا امکان بڑھ جاتاہے، جدید تحقیق نے نئے پہلو واض کر دیئے

شکاگو(این این آئی)وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔شکااگو میڈیسین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن افراد کو […]

رپورٹر کو نوکری سے فارغ کریں، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی انتظامیہ سے مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تحریر وتقریر میں صحافیوں کے لتے تو لیتے ہی رہتے ہیں لیکن اب انھوں نے فاکس نیوز کی نیشنل سکیورٹی کی نامہ نگار کو سیدھے سبھا فارغ خطی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]

عرب ملک نے ائر پورٹ پر ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے، کن ملکوں کے شہریوں کو سہولت دے دی گئی؟ جانیئے

منامہ (این این آئی)بحرین نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر پابندی اٹھالی ہے اوراس پر عمل درآمد جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی ایئرپورٹ کے حکام نے کہا کہ جی […]

جعلی صحافیوں کا گروہ سرگرم، مزدور پیشہ طبقہ سے ڈرا دھمکا کربھتہ وصولی معمول بن گئی

خالق نگر(این این آئی)نشترٹائون میں جعلی صحافیوں کا گروہ سرگرم ، مزدور پیشہ طبقہ سے ڈرادھمکا کربھتہ وصولی معمول بن گئی، نام نہادجعلی صحافیوں کی مزدوروں کوبھتہ نہ دینے پراغواء کی دھمکیاں،تفصیلات کے مطابق ننگڑپھاٹک کے قریب جمعہ بازارمیں سٹال لگانے والے مزدوررانا اصغرنامی شخص […]

نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے حکومت سے کورونا کیلئے ملنے والی عالمی امداد سے اپنا حصہ مانگ لیا

فیصل آبا د(این این آئی ) نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن پاکستان کے عہدیداروں نے پر یس کلب میں پر یس کانفرنس کر تے ہوئے حکومت سے مطالبہ کہا ہے کہ کر ونا وائر س کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان نجی اداروں کو […]

جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ تنائی کے مقام پر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ تنائی کے مقام پر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر ہوا فائنل میچ کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما حق نواز وزیر تھے فائنل میچ جان من سپین بمقابلہ کاک 11 سپین […]

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ان کے تمام مسائل پر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہمارا مشن ہے، میاں طارق جاوید

لاہور (طارق مجید کھوکھر) بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے تمام ممالک میں مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ان کے تمام مسائل پر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہمارا مشن ہے جسے ہم پورا کرینگے اسی لیے ہم نے تمام ممالک میں […]

close