ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے آرمی چیف کا یوم دفاع پر دشمن ممالک کو دھماکہ خیز پیغام

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ […]

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا اس سال شہداء کے بچوں کے لئے کوٹے، مفت تعلیم، رہائش اور 5 ہزار ماہانہ وظیفہ کا اعلان، شہداء کے بچوں کو ہاسٹل میں مفت رہائش کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی

لاہور (این این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے پاک فوج اور پولیس کے شہداء کے بچوں کے لئے رواں سال سے خصوصی کوٹے، مفت تعلیم، پانچ ہزار روپے ماہانہ سکالرشپ اور ہاسٹل میں مفت رہائش کا اعلان کیا ہے علاوہ […]

جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، اس حوالے سے ہم کسی بھی یکطرفہ فیصلے کوتسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف کا واضح پیغام

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ […]

حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے نہ کھولے تو ۔۔۔ نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن کے عہدیداروں کی حکومت کو بڑی دھمکی

فیصل آبا د(این این آئی) نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) پاکستان کے عہدیداروں نے حکومت سے مطالبہ کہا ہے کہ کر ونا وائر س کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان نجی اداروں کو ہواہے حکومت کر ونا کی مد میں ملنے والی عالمی […]

حمزہ شہباز کی آج سالگرہ ، مریم نواز نے ایسا پیغام بھیجا کہ حامی اور مخالفین دونوں کو جھٹکا لگ گیا، کیا کہہ دہا؟

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر کہاکہ ایک سال ہوگیا آپ اپنے اہلخانہ اور پیاری بیٹی سماویہ سے دور ہیں۔حمزہ شہباز آپ پارٹی […]

یوم دفاع پر کرکٹ سٹار شاہد آفریدی کہاں پہنچ گئے؟ روایات زندہ کر دی گئیں

وانا (قسمت اللہ وزیر ) کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کا یوم دفاع کے موقع پر جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ، قبائلی عمائدین کا پرتپاک استقبال، قبائلی جرگہ، کیڈٹ کالج وانا،شیخ فاطمہ ہسپتال شولام، ایگری پارک واناکے دورے کے علاوہ سپورٹس کمپلیکس وانا میں کرکٹ میچ […]

”ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم“ یوم دفاع پاکستان پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)”ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم” یوم دفاع پاکستان پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا گیا، آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کردیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے نغمہ ٹویٹر پر […]

فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑے گی، فلسطین کے صدر محمود عباس نے دو ٹوک اعلان کر دیا

بیروت (پی این آئی)فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑے گی، فلسطین کے صدر محمود عباس نے دو ٹوک اعلان کر دیا، فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑیں گے۔ فلسطینیوں کو کسی […]

پولیس افسروں کی دوڑیں شروع، فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

سرگودھا(این این آئی )انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے پولیس افسران اور ماتحت عملہ کو ہدایت کی کہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی توندیں کم کر لیں۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے سرگودھا […]

سموکرز ہوشیار، سگریٹ نوشی کرونا کے حملے کا سبب بن سکتی ہے، ماہرین کی نئی وارننگ

سڈنی(آئی این پی) آسٹریلوی ماہرین نے تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سگریٹ انسانی جسم میں موجود خاص قسم کی پروٹین کی جنیاتی تبدیلی کو بڑھا دیتی ہے جو کرونا کے حملے کا سبب بن سکتی ہے۔ غیرملکی […]

ریاست کی آبادی کم کرنے کا کام جاری، 12لاکھ غیر مقامی بھارتی باشندوں کو کشمیر کے ڈومیسائل جاری کر دیئے گئے

سری نگر (آئی این پی ) جموں و کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے غیر مقامی شہریوں کو 12 سے زائد ڈومیسائل جاری کر دیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر حکومت کے مطابق ڈومیسائل کا اجرا جموں کشمیر کے 20 اضلاع میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس […]

close