تعلیمی ادارے کھلنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آج ہو گا، کیا ہو گا؟ اس کے علاوہ کیا اہم فیصلے ہوں گے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھلنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آج ہو گا، کیا ہو گا؟ اس کے علاوہ کیا اہم فیصلے ہوں گے؟ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج […]

تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے سے پہلے ہی وزیر تعلیم شفقت محمود نے شرائط کی تفصیل بتا دی، جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت 15 ستمبر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مرحلہ وار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ پیر کو متوقع ہے۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ پیر […]

بھارتی طیارے گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کیلئے ستارہ جرات کا اعزاز

اسلام آباد (این این آئی)یوم دفاع کے موقع پر ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں صدر عارف علوی نے بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کو ستارہ جرات سے نوازا۔ایوان صدر اسلام آباد […]

تبدیلی آ گئی ہے؟ کام نہ کرنے والے افسروں اور اہلکاروں کے حوالے سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کیا فیصلہ کر لیا؟

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض مقامات کی ناقص صفائی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہا کہ کام نہ کرنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت […]

جڑواں شہروں میں 55 برس بعد ڈبل ڈیکر بسیں دوبارہ چلنا شروع، افتتاحی سواری اسپیشل بچوں کو کرائی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)یوم دفاع کے موقع پر جڑواں شہروںراولپنڈی، اسلام آبادمیں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔حکومت پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفہ دیتے ہوئے جڑواں شہروں کی سڑکوں پر تقریبا 55 سال بعد ڈبل ڈیکر بس سروس […]

پاک چین دوستی کا ایک اور سنگ میل، جدید ایٹمی توانائی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب ہو گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں چینی جوہری ٹیکنالوجی ہوالانگ وون کے استعمال سے بنائے گئے پہلے یونٹ کا ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ کام یاب ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے K2یونٹ […]

ایوان صدر میں یوم دفاع پر اعزازات دینے کی تقریب، اعلی سول اور عسکری حکام کی شرکت

اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ایوان صدر میں یوم دفاع پر اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وزرا، اعلی سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔صدر مملکت نے ونگ کمانڈر نعمان کوستارہ جرات […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ترین منصب پر فائز سیاسی شخصیت سے ملاقات، ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، […]

پاکستان کی اہم عسکری شخصیت کی چین کے وزیر دفاع سے ملاقات، اہم ملاقات کسی تیسرے دوست ملک میں ہوئی

راولپنڈی (آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں چین کے وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

وفاق کا کے الیکٹرک کے خلاف بڑے اقدام پر غور

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے کئی تجاویز پر غور کر رہی ہے اور حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی میں ناکامی سے متعلق مختلف شکایات کے باعث ان تجاویز میں سے ایک کے الیکٹرک کا انتظامی […]

بیروت دھماکے ، 1ماہ بعد ملبے تلے دبے زندہ شخص ۔۔۔ اس معجزاتی زندگی کا کیسے پتا لگایا گیا ؟ حیران کن خبر

بیروت (پی این آئی )لبنان کے دارالحکومت میں تباہی مچانے والے دھماکوں میں 1ماہ بعد ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والے ایک شخص کی تلاش کا کام روک دیا ہے ۔ جمائمز کے علاقے میں تباہ شدہ گھرمیں […]

close