پورا ملک بارشوں کی لپیٹ میں آگیا ، محکمہ موسمیات نے ماہ ستمبر میں کھل کر بارشیں برسنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )ستمبر میں وسطی پنجاب اور مشرقی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان تاہم آزاد کشمیر میں معمول کے مطابق بارش کی پیش گوئی ہے اسی طرح بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے پہاڑی خطے میں اوسط سے کم […]

15 ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولنے کا فیصلہ، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد(پی این آئی):15ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولے جائیں گے، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائےگا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 13 مارچ کو اسکول کی بندش کا فیصلہ مشکل تھا، کرونا کے دوران […]

ارطغرل غازی کے اداکاروں کو کچرا کہنے پر یاسر حسین کو شدید تنقید کا سامنا، ادارکار نے اپنی پوسٹ کی وضاحت کر دی

کراچی(پی این آئی)ارطغرل غازی کے اداکاروں کو کچراکہنےپر یاسر حسین کو شدید تنقید کا سامنا، ادارکار نے اپنی پوسٹ کی وضاحت کر دی، شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے غیر ملکی اداکاروں کو ’عالمی کچرا‘ کہنے کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا […]

ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہو سکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری جواب دینے کو تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہوسکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کافوری جواب دینےکوتیارہیں، آرمی چیف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا […]

اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی):اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو پوسٹ کو وِڈ کی صورت حال میں محفوظ رکھنے کے لیے حکمت عملی وضع کر دی گئی۔نجی ٹی وی […]

پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل، پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے۔نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان […]

وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام، گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں سے شہری اغوا ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام، گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں سے شہری اغوا ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس […]

مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں، آل پاکستان اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پی این آئی):مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں،آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن، آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تمام کلاسوں کو ایک ہی وقت […]

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق آج کے اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟ تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟جانئے، وزیروفاقی تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم پنجاب نے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ حکومت پنجاب نے تاریخ کا اعلان کر دیا، سندھ کے بعد پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے […]

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا، سندھ حکومت کی وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے صوبے بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے ترجمان […]

close