ریٹائر ہونے والے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی جاتے جاتے ایسا زبردست کام کرگئے کہ آپ بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے ، انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )رواں ہفتے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ریٹائر ہو گئے ، جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابل تحسین بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔ اِس بارے میں سینئر صحافی […]

اپوزیشن سے جلسے منسوخ کرنے کی اپیلیں کرنے والی حکومتی پارٹی خود آج لیاقت باغ میں جلسہ کر رہی ہے، اپوزیشن کو موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فواد چوہدری کے جلسوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ڈی ایم کی تحریک شروع ہونے سے قبل ہی بوکھلا گئی ہے، حکومت نے پی ڈی ایم کے جلسوں میں […]

عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے طلال چوہدری کا وزیراعظم کے طنز پرشدیدرد عمل

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے وزیراعظم کی جانب سے طنز پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔ٹوئٹر پرجاری بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان […]

نوازشریف پر غداری کا مقدمہ درج کرنے سے پہلے آئی جی پنجاب نے اعظم خان کو فون کیا اور بتایا کہ ۔۔۔سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے آج کے کالم ’’کیا ہونے والا ہے ؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ اگلے چند دنوں میں سیاسی میدان گرم ہونے والا ہے، دو سال سے نسبتاً خاموش اپوزیشن احتجاجی انداز میں پیش رفت […]

کاروبا رکے لیے نوجوان ہو جائیں تیار، نوجوانوں کو روزگار کے لیے قرضے کی بلا تعطل فراہمی اور اسکیم کو کامیاب بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قرضوں کی بلا تعطل فراہمی اور اسکیم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سٹیرنگ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے […]

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد 3 کروڑ68 لاکھ 2 ہزار 976 ہو گئی

بیجنگ(شِنہوا)جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کی جانب سے 10 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کردہ دنیا کے شدید متاثرہ ممالک میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق […]

امریکی صدارتی انتخاب میں غیریقینی صورتحال، ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کر دیا گیا

واشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 2020 کے لئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے مابین دوسرا مباحثہ نہیں ہوگا ، اس بات کا اعلان کمیشن برائے صدارتی مباحثہ (سی پی ڈی)نے کیا۔یہ اعلان کمیشن کی جانب سے صدارتی مباحثے کے تمام شرکا کی صحت […]

آٹا پاکستانیوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں کہاں سے کہاں تک جا پہنچیں؟حکومت کا خود اعتراف، اعدادو شمار جاری

کراچی(پی این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی […]

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ غازی خان میں ایک مکان پر چھاپہ گھر سے کون کون ملا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی موجودگی کی اطلاع پرڈی جی خان میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان فراز […]

سردارعتیق احمد خان کا دھیر کوٹ ڈھیر سکندر آباد کا دورہ، سینکڑوں افراد کا مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا دھیر کوٹ ڈھیر سکندر آباد کا کامیاب دورہ، سینکڑوں افراد کادوسری جماعتوں کی پالیسیوں سے تنگ آ کرمسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان، اس موقع پر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے […]

حکومت کی ساری آنیاں جانیاں بے کار گئیں، مہنگائی میں کتنے فیصد اضافے کی تفصیل آ گئی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حکومت نے سو جتن کرلیے لیکن مہنگائی کاطوفان تھمنے میں نہیں آرہا، گندم درآمد کیے جانے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے او رایک […]

close