گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے ن لیگی رہنما کو 21 اکتوبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے […]
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس کے بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کوروناوائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر سختی […]
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا کے شکار22مریض صحت یاب ہوگئے،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 213رہ گئی ۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزصوبے میں 1245افراد کے کورونا […]
حیدرآباد(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اس حکومت کو 794 روز ہو گئے ہیں عوام کو روز نئی مشکلات میں مبتلا کیا جا رہا ہے، روز میری کوئی زینب درندوں کے حوالے ہوتی ہے مگر بنی […]
قلعہ سیف اللہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف کے دوروزہ دورے کے دوران تربیتی کنونشنز ،تعزیتی نشستوں اور مختلف مقامات پر کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25اکتوبر کو ہونے والے […]
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اگر حکومت کا انتقام ہماری حد تک ہوتا تو ہم بھگت لیتے لیکن یہ حکومت تو عوام سے انتقام لینا شروع ہو گئی ہے ، جس شہباز شریف نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویزرشید نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پاکستان کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل اس لیے بند کر دیا گیا تاکہ اسے فروخت کرکے اے ٹی ایم کے پیٹ بھرے جاسکیں۔ن لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر لیگی ارکان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے ارکان فیصل نیازی اورمولانا غیاث الدین کا گھیرائو کیا اور انکو اپوزیشن چیمبر میں بیٹھنے سے روک دیا ۔لیگی ارکان نے فیصل نیازی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت نے سو جتن کرلیے لیکن مہنگائی کاطوفان تھمنے میں نہیں آرہا، گندم درآمد کیے جانے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے او […]
اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹر فہرستوں میں انتقال کر جانے والے افراد کے نام بھی شامل ہیں ، بلدیاتی کونسلز کی جانب سے الیکشن کمیشن کو انتقال کرنے والے افراد کے ڈیٹا سے آگاہ نہیں کیا جارہا۔تفصیلات […]