ن لیگ نے اپنے پارٹی اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی، کروڑوں روپے لندن چندے کے نام آئے اور گئے، پی ٹی آئی لیڈر نے بڑے الزامات لگا دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے پارٹی اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی ، کروڑوں روپے لندن چندے کے نام آئے اور گئے ، پیپلز پارٹی حکومت گرانے کیلئے نواز شریف نے اسامہ […]

لوگ اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ،حکمرانوں کے خلاف اعلان بغاوت ہے انہیں سمندرمیں پھینک دیں گے، فضل الرحمان نے دھمکی دیدی

چارسدہ(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماراحکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اور دھاندلی کی پیداوار ہے اس کے خلاف ہمارا اعلان بغاوت ہے، ہم اسے سمندربرد کریں گے۔ چارسدہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے […]

انشاء اللہ ،دسمبر کا مہینے حکومت نہیں دیکھے گی ، مولانا فضل الرحمان کیا کرنے جارہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

چارسدہ(پی این آئی ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کیخلاف تحریک آخری حد پہنچے گی اور انشاء اللہ ان کو دسمبر نہیں دیکھنے دیں گے۔جمعیت علما اسلام (ف) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چارسدہ […]

جنگلات اور آب پاشی کے چاروں صوبائی سیکرٹری طلب، درخت کٹتے رہے تو پانچ سال بعد کے پی میں سیاحت ختم ہوجائے گی، چیف جسٹس نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے جنگلات اور آب پاشی کے چاروں صوبائی سیکرٹری کو طلب کرلیا اور اسلام آباد انتظامیہ سے بھی ندیوں کے اطراف شجرکاری کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی […]

تیرے مرنے کا انتظار ہے مرتا کیوں نہیں ؟ جان چھوڑ ہماری بھائی نے 74سالہ علیل بھائی کو فریزر میں بند کر دیا ،پوری رات فریزر میں بند رہنے کے بعدعلیل شخص کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا ؟ سب حیران

اسلام آباد(پی این آئی )بھارت میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں ایک 74 سالہ شدید علیل شخص کو ان کے گھر والے مارنا چاہتے تھے اور اسی وجہ سے ان کے بھائی نے انہیں لاشیں رکھنے والے فریزر میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا […]

پی سی بی کا نیا چیف سلیکٹر کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟ حیران کن نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے ۔ چیف سلیکٹر کے عہدہ اب کس دیا جانے کا امکان ہے ، حیران کن نام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کے چیف سلیکٹر کا […]

مصبا ح الحق نےچیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر ددیا ہے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں […]

قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی سواد اعظم آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی اٹھاسیویں (88ویں) سالگرہ کی تقریبات آزاد کشمیر، پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں وکشمیرکے علاوہ دنیا بھر میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ 15,16,17 اکتوبر 1932 کو سرینگر […]

پاکستان بھاری اکثریت میں ووٹ لے کر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے ایک اور اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے اور بھاری اکثریت سے آئندہ 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے […]

اسمارٹ فون کے شوقین ہوشیار، ایپل کا آئی 12 مارکیٹ میں آنے کو تیار جدید ترین 5G ٹیکنالوجی کے علاوہ فون میں کیا کیا خوبیاں ہیں، ابھی دیکھ لیں

سمارٹ فونز بنانے والی دنیا کی بڑی موبائل فون کمپنی ایپل ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنا نیا آئی فون لانچ کر رہی ہے جس کا نام ’آئی فون 12‘ ہے لیکن کورونا کی وجہ سے نئے آئی فون ایپل 12کی تقریب رونمائی […]

کرپشن کا ایک اور دروازہ کھل گیا، حکومت نے 25 ہزار ٹن درآمد شدہ چینی سرکاری ادارے کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)کرپشن کا ایک اور دروازہ کھل گیا، حکومت نے 25ہزار ٹن درآمد شدہ چینی سرکاری ادارے کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو درآمد شدہ چینی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی […]

close