لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس گرفتار ملزم عابد علی ملہی کے والد کاویڈیو بیان سامنے آگیا تہلکہ خیز انکشافات،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

لاہور(پی این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے ملزم عابد ملہی کے والد اکبر علی نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عابد شام ساڑھے 6بجے مانگا منڈی میں گھر آیا تھا، اس کے گھر آنے پر ہم نے خود پولیس کو اطلاع کی۔ […]

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟، پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں […]

’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ‘‘ معروف دینی درسگاہ کا فتوی جاری ، نئی بحث چھڑ گئی ‎

کراچی (پی این آئی)کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ فتویٰ دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی جانب سے […]

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے لیے وفاقی محتسب کا خصوصی ڈیسک، کتنے لاکھ شکایات موصول؟ کتنا ازالہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی اداروں سے متعلق شکایات کے حوالے سے وفاقی محتسب کو گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ شکایات وزارت امیگریشن، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ سے متعلق موصول ہوئی ہیں۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے مطابق رواں سال […]

جعلساز اتنے بڑے منصب پر کیسے پہنچا؟جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کا ایڈیشنل ایم ایس، سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر اجمل کو دھر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اجمل کو گرفتار کرلیا۔ سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال ڈاکٹر اجمل کی ڈگری جعلی نکل آئی، ڈی […]

اب ہر کوئی بنائے اپنا گھر، اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کے حکم پر کتنی بڑی رعایت دے دی؟ مالی بوجھ سارا حکومت پر، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)اب ہر کوئی بنائے اپنا گھر، اسٹیٹ بینک نےوزیر اعظم کے حکم پر کتنی بڑی رعایت دے دی؟ مالی بوجھ سارا حکومت پر، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، اسٹیٹ بینک نے سستے مکانات کی فراہمی کے قرضے کے لیے حکومت پاکستان کی مارک […]

8 سے 10 دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے کیلئے تیار ایک چوری کی مالیت کتنی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 8 سے 10 دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے والی ہیں ‘قوم حیران ہو جائے گی کس قدر بڑی واردات کی گئی ہے۔ایک چوری 25 ارب روپے تک […]

گوجرانوالہ جلسے کی اجازت کے لیے کل تک کی ڈیڈ لائن، انتظامیہ اجازت دے ورنہ ۔۔۔ جلسے کے متبادل مقام کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(پی این آئی)گوجرانوالہ جلسے کی اجازت کے لیے کل تک کی ڈیڈ لائن، انتظامیہ اجازت دے ورنہ ۔۔۔ جلسے کے متبادل مقام کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے گوجرانوالہ کی […]

گلالئی اسماعیل اشتہاری قرار

اسلام آباد(پی این آئی)اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اشتہاری قراردیدیا، دائمی وارنٹگرفتاری بھی جاری۔روزنامہ جنگ کے مطابق سماعت کے دوران سرکار کے تین […]

کورونا پھیلنے لگا، ہفتہ وار بازار بند کر دیئے گئے، پرانے سامان کے بازاروں کا کیا طے ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا پھیلنے لگا، ہفتہ وار بازار بند کر دیئے گئے، پرانے سامان کے بازاروں کا کیا طے ہوا؟ جانیئے، شہر قائد کے ضلع وسطی میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے تمام ہفتہ وار بازاروں کو […]

وزیر اعظم عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت توانائی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ کس کو چارج دیں گے؟ تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت توانائی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ کس کو چارج دیں گے؟ تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟، وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے شعبے میں ہنگامی اصلاحات اور اقدامات کے […]

close