ایڈہاک ازم نہیں چلے گا، سپریم کورٹ نے حکومت کو 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایڈہاک ازم نہیں چلے گا، سپریم کورٹ نے حکومت کو 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیدیا، سپریم کورٹ نے حکومت کو نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے […]

سردیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ بارشیں زیادہ ہونگی یا کم؟ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ رواں برس موسم سرما کے آغاز میں زیادہ بارشیں نہیں ہونگی جس کی وجہ سے سموگ اور دھند کی لہر بڑھنے کا امکان ہے، لاہورشہرکا موسم خشک رہے گا، ٹھنڈی ہواچلنے […]

کراچی میں کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف مقدمہ درج کروانے والا وقاص تحریک انصاف کے کس سینئر رہنما کا بھانجا نکلا؟پتہ چل گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وقاص خان میرا بھانجا اور تحریک انصاف کا ورکر ہے اس کو سلام پیش کرتے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے […]

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت علی اور عابد ملہی کو شناخت کرلیا

اسلام آباد،لاہور(پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں اہم پیش رفت۔دونوں ملزمان کی شناخت پریڈ کی کاروائی مکمل کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے کیس میں ملوث دونوں ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتوننے […]

اسٹیبلشمنٹ سیاسی امور سے فاصلہ اختیار کرنے لگی انصار عباسی کے کراچی واقعے سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کو پیش آنے والے واقعے سے چند روز قبل جب پولیس نے رینجرز کے مبینہ دبائو پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر کو کراچی میں ایک ہوٹل کے کمرے سے گرفتار کیا ،اس وقت معتبرذرائع نے بتایا کہ […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام یکم نومبر کو کوٹلہ بھیڑی میں منعقد ہونے والا الحاق پاکستان کنونشن سنگ میل ثابت ہو گا، راجہ ثاقب مجید

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید نے کہا کہ مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتام الحاق پاکستان کنونشن یکم نومبر کوٹلہ بھیڑی میں منعقد ہونے والا کنونشن سنگ میل ثابت ہوگا۔ اس سے قبل نیلم، دھیرکوٹ، کھاوڑہ، […]

پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 11خواتین ہلاک

اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ سے 11 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی قونصل خانے کے قریب سٹیڈیم میں ہزاروں افراد ویزے کی درخواست دینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ننگرہار کے صوبائی دارالحکومت […]

شادی کی 20 ویں سالگرہ ،شاہد آفریدی نے اپنی اہلیہ کیساتھ تصویر جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )شاہد آفریدی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ہمراہ یاد گار تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ آج ہماری شادی کو 20 سال ہو گئے ۔الحمداللہ، میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے نہایت خیال […]

”خواجہ آصف کا ایکسیڈنٹ کروادو” عمران خان نے کس کو یہ کہا؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنماخواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گوجرانوالہ جلسے کے بعدوزیراعظم عمران خان نے میرے شہر کے سیاسی مخالفین کو کہا کہ اس بندے کو فکس کرو۔ وزیراعظم ہائوس میں […]

افسوس ناک واقعہ، جانی نقصان 5 تک پہنچ گیا، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی(پی این آئی)افسوسناک واقعہ، 5 افراد جان سے گئے، امدادی کارروائیاں جاری، کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکہ ہوا۔ ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن […]

کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، نئے متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، نئے متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیئے، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 692 ہو […]

close