اسلام آباد(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن، اسلام آباد کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے 749 کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی معقول وجہ اور پیشگی نوٹس کے ملازمت سے فارغ کرنے کے خلاف تحریک التواء ، […]
