17 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا ہے، فواد چوہدری کی خوشی کی انتہا نہ رہی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ 17 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں انہوںنے کہاکہ 17سال میں پہلی […]

سینئر تجزیہ کار کووزیراعظم کامعاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا، ذرائع

اسلام آباد(این این آئی)ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ، سینئر تجزیہ نگار رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے کے بعد ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور […]

فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں، وزیراعظم کی پنجاب کے وزراء کو ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید ،ڈاکٹر یاسمین راشد ، راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان ، ڈاکٹر […]

سعودی عرب کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی مخالفت کی خبریں؟ حقیقت کیا ہے؟ جانیئے

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےنے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام اسلامی و عرب ممالک سے تعلقات برادرانہ […]

حکومت پاکستان نے ٹویٹر انتظامیہ سے کون سے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے ٹویٹر انتظامیہ سے کون سے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا؟پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے ان اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جن پر ملک میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔یاد […]

علامہ طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ مقرر، خلیجی ملکوں سے تعلقات کی بہتری کا ٹاسک مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)علامہ طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ مقرر، خلیجی ملکوں سے تعلقات کی بہتری کا ٹاسک مل گیا،پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ مقرر […]

آزاد کشمیر حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے، لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت ان کے مسائل فوری طور پرحل کرے، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔انتقامی تبادلہ جات عروج پر ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت لیڈی ہیلتھ […]

کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں، سردار عتیق احمد خان

کوٹلی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ کشمیر کی آزادی اور اس کا الحاق پاکستان ہمارا جزو ایمان ہے۔ […]

میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آ گئے، ایک ہفتے کیلئے بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کا ایک ہفتے کیلئے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی […]

اسلام آباد چڑیا گھر ویران ہو گیا، ریچھ اور ہاتھی کس ملک بھیجے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس میں سماعت کے دور ان ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی ۔جمعرات کو چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت […]

ٹرائل کورٹ نے چھ چھ بار موت کی سزا سنائی، سپریم کورٹ نے بری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چھ چھ بار سزائے موت کے دو ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔جمعرات کو جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت عدالت نے ملزمان کو عدم شواہد […]

close