اسلام آباد /کوئٹہ (این این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 30روپے کر نے کا مطالبہ کر دیا ۔کوئٹہ میں کراچی سے آنے والے چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈکیا گیا […]
لاہور( این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سسٹم میں10 کروڑ مالیت سے زائد کی گاڑی رجسٹر کرنے کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے مالک کو فائل واپس کر دی گئی ،کار کی رجسٹریشن سے محکمے کو 50 لاکھ روپے کا ٹیکس ملنے […]
کراچی (این این آئی ) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید50پیسے کی کمی سے161.80روپے اور اوپن مارکیٹ میں40پیسے 162.20روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیکٹا کے تھریٹ الرٹ جاری ہوتے رہتے ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سیاسی قائدین […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس این آر او دینے کی طاقت ہی نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں پی ایم ایل (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر مواصلات مراد سعید نے مزار قائد پر کیپٹن (ر)صفدر کی جانب سے نعرے بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف کے معاملے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریری این آر او مانگا،چور بھی کرو اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وکلا قانون کی بالا دستی عدل و انصاف کی فوری فراہمی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں بار کونسل آزادکشمیر وکلا […]
اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ بلوچستان میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی جارہی ہے، دیامربھاشا ڈیم کا کیا بنا؟ ۔ جمعرات کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے مارگلہ روڈ پر تجاوزات ہٹانے کیلئے وزارت دفاع سے ٹائم لائن مانگ لی۔چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی 13 اکتوبر کو کابینہ کو بریفنگ کے منٹس کی کاپی منظر عام پر آگئی بریفنگ کے مطابق […]
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پر پیسے لے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پیسکو تعینات کرنے کا الزام لگادیا۔جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر بہرامند خان تنگی، عمر ایوب اور علی […]