بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون آرتی سروان اپنے 3 بچوں کے ساتھ حیدرآباد پہنچ گئی، بھارت میں اس پر کیا بیتی؟ جانیئے

حیدرآباد(این این آئی) بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون آرتی سروان اپنے 3 بچوں کے ساتھ حیدرآباد پہنچ گئی، آرتی واہگہ بارڈر کے ذریعے پہلے لاہور اور پھر حیدرآباد پہنچی جہاں اس کا استقبال کیا گیا۔تعلقہ قاسم آباد کے گائوں جیندل شاہ سے تعلق رکھنے والی […]

کرش پلانٹس کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اہم اجلاس میں طے کر لیا گیا

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی سربراہی میں اعلی سطح کے اجلاس میں کرش پلانٹس کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا، جس کی روشنی میںنوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے بیچ متعدد میٹنگز […]

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، مریم نواز خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں وفاقی وزیر نے اعتراض کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں نے عمران خان کی اہلیہ کے خلاف باتیں کی ہیں ، بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، مریم نواز خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا […]

معیشت کی حالت اتنی بہتر نہیں جتنی بتائی جا رہی ہے، معیشت مستحکم ہے تو آئی ایم ایف سے مزید قرضہ کیوں مانگا جا رہا ہے، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (آئی این پی) تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی حالت اتنی بہتر نہیں جتنی بتائی جا رہی ہے۔معاشی صورتحال کے بارے میں مبالغہ آرائی نہ کی جائے۔اگر معیشت اتنی ہی مستحکم […]

خواجہ عمران نذیر کومقدمے میں مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کو مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون لنک روڈ پر خواجہ عمران نذیر سفید رنگ کی پراڈو […]

تھر میں غذائی قلت اور بیماری کا شکار مزید 5 بچے جان سے گئے

تھر(آئی این پی ) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال […]

میں اور بلاول بھٹو بچے نہیں ہیں، مریم نواز بلاول کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ہمیں اعتراض ہو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اور بلاول بھٹو زرداری بچے نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو […]

جی بی میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کاشوراعتراف شکست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان […]

پاک فوج ہی کشمیریوں کی اصل حفاظت کرتی ہے، سردار عتیق احمد خان کی کشمیر پریس کلب بھمبر میں صحافیوں سے بات چیت

بھمبر ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی ، و بہترین تعمیرو ترقی اس وقت تک دیر پا نہیں ہو سکتی جب تک ملک کا دفاع مضبوط نہ […]

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ کورونا کا شکار، تمام کلاسز آن لائن کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں واقع کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پانچ طلبا و طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مجموعی طور پر ساڑھے4 ہزار طالب علم […]

کورونا وبا، شام 6 بجے تک مارکیٹیں اور بازار بند کرانے پر غور، مزید بندشوں کے لئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 10 روز کے […]

close