ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ممکنہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ روزگار نہیں دے سکتے تو لینے کا حق بھی نہیں ہے،کاروبار چلانے کی بجائے بند بھی نہ کریں،کورونا وبا میں دیہاڑی دار […]

سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے

اسلام آباد(پی این آئی)سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے، مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث گلے اور آنکھوں کی بیماریاں جنم لینے لگیں ۔تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث سورج کا نکلنا […]

ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کے بچوں کی شادی، عاطف اسلم اورراحت فتح علی خان سمیت درجنوں لوگ بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ( پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی مہنگی ترین شادی کی انکوائری مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق بزنس مین کی بیٹی کی شادی کی تقریب کے لیے نجی کنٹری کلب کو 15 کروڑ روپے ادائیگی کی گئی […]

بابا درندہ اگر بھاگا بھی تو میں پکڑلوں گی مجھے وہ ہاتھ بھی لگائے تو آپ نے جذباتی نہیں ہونا بہادر تھانیدار محمد بخش کی بہادر بیٹی کے الفاظ

اسلام آباد(پی این آئی )کشمور واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اے ایس آئی محمد بخش کا کہنا ہے کہ لوگ میرا راستے سے استقبال کر رہے تھے کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔آپ نے اپنی بیٹی کو دائوپر لگا کر ایک ملزم […]

31 دسمبر تک تمام اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے، اس کے بعد کیا کارروائی ہو گی؟

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ نے 31 دسمبر تک تمام اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرانے کے احکامات جاری کر دئیے ۔تفصیلات کی مطابق نادرا کی مدد سے اسلحہ لائسنس کوکمپیوٹرائزڈ کیاجارہا ہے اور محکمہ داخلہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کواسلحہ کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل تیز […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا، دعوت نامے بھی تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہیداورسابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگی طے پا گئی اور دعوت نامے بھی تقسیم کر دیئے گئے جو کہ سوشل میڈیا پر روائرل ہو رہے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بختاور […]

ن لیگ پر دباؤ مزید بڑھ گیا، کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں خواجہ آصف کی اہلیہ ،بیٹے ، سابق مئیر سیالکوٹ سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی اہلیہ ،بیٹے اورسابق مئیر سیالکوٹ سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ملزمان کے خلاف سرکاری خزانے کو […]

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملہ،ہوم سیکرٹری کا جواب مسترد ،سب محکمے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملے پردائر درخواست پرہوم سیکرٹری اور ایس پی سکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔احتساب […]

فلسطین کے علاقے غزہ میں کرونا وائرس کا پھیلائو، لاک ڈائون سخت کرنے کا فیصلہ،15 سے زیادہ افراد کو ایک جگہ اکھٹے بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

مقبوضہ غزہ(این این آئی )فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد […]

سردی شروع ہوتے ہی کورونا امریکہ میں دوبارہ تباہی پھیلانے لگا،مزید دو امریکی ریاستوںمیں لاک ڈائون کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی )امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ہے، گورنر نیو میکسیکو نے عوام کو 2 ہفتوں کے لیے گھروں میں رہنے کا حکم دیا […]

بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا،تین منٹ طویل ویڈیو میں مارکر کی تیاری کے تمام مراحل دکھائے گئے ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری محمد دلیف نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر قلم تیار […]

close