مظفرآباد (این این آئی) آزاد کشمیر میں تعلیم کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، نئی نسل کو دی جانے والی تعلیم کو جاب مارکیٹ کیلئے دلکش بنانے اور تعلیمی نصاب اور طریقہ تعلیم کو دنیا میں ابھرنے والے نئے رجحانات کے مطابق […]
کراچی(این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کی منگنی طے ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ بختاور کی منگنی کی […]
فیصل آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 4 شادی ہالز کے مینجرز کو حوالہ پولیس کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔تفصیل کے مطابق اے […]
لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح نشتر ہسپتال ملتان کا بھی بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائیویٹ گاڑی میں […]
راولپنڈی (این این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں ،تجربہ کامیاب ہوا تو پاکستان ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف […]
کراچی(آئی ا ین پی ) شہرِ قائد کے شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے 20 نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چھ ماہ تک شادی ہالز […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں حاضری 50 فیصد کم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]
لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ را پاکستانی سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،را کسی بھی بڑے سیاست دان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، پاک فوج جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کے مطابق جواب دیتی ہے، ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) بختاور بھٹو منگنی کے دو ماہ بعد30 جنوری 2021 کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ساتھ شادی کے کارڈ کی تصویر جاری کی ہے جس میں […]
کراچی(پی این آئی)کشمور میں چار سالہ بچی اور ماں سے اجتماعی آبروریزی کیس میں پولیس افسر کے کردار کو سراہا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کو سانحہ کشمور کا نام دیا گیا، جو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔کشمور میں دل دہلا دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری اور ٹی این ایف جے پولیٹیکل سیل کے چیئرمین […]