چوہدری پرویز الہیٰ شہباز شریف سے ملنے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لاہور(آئی ا ین پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے مونس الہی کے ہمراہ شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی […]

تحریک انصاف کے بڑے رہنما نے پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے کی حمایت کر دی، کیا وجہ بتائی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے،اپوزیشن کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے جن کا حکومت پر کوئی دبا ونہیں۔ تحریک […]

آئی سی سی سپر لیگ رینکنگ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا کس ملک کی ٹیم کے کتنے پوائنٹس ہیں؟ جانیئے

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی ۔ ایرون فنچ کی کپتانی میں کھیلنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کینبرا میں کھیلے گئے تیسرے اور […]

ٹیسٹ بیٹسمین سمیع اسلم پاکستان چھوڑ کر چلے گئے، کس بڑے ملک کے کرکٹ بورڈ نے کھیلنے کی پیش کش کر دی؟

کراچی(آئی این پی) ٹیسٹ بیٹسمین سمیع اسلم پاکستان چھوڑ کر امریکا چلے گئے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلز پہنچ کر سماجی رابطے کے ذریعہ نئے آغاز کی نوید سنادی، وہ دورہ نیوزی لینڈ کے 35رکنی اسکواڈ اور دورہ انگلینڈ میں شامل نہ ہونے […]

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی چوتھی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل، ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان

کرائسٹ چرچ(آئی این پی) پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی نویں روز کی کووڈ 19ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ جمعہ سے ٹریننگ کی اجازت ملنے کے لیے پر امید ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی نویں روز کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کرائسٹ چرچ میں […]

اپوزیشن کی کس بات کو آئین اور قوم سے غداری قرار دےد یا گیا؟

لاہور(آئی ا ین پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے، رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ کی طرح سیاسی تنقید کی آڑ میں اپنے کیسز کا رونا رویا ہے،دلائل […]

گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگ لی گئی توانائی کا گردشی قرضہ 2 ہزار 253 ارب روپے تک کیوں پہنچ چکا ہے؟

کراچی(آئی ا ین پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگتے ہوئے پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک کو گردشی قرضوں میں ڈبو رہی […]

عثمان بزدار سے ندیم افضل چن کی ملاقات وزیراعظم عمران خان کا کیا خصوصی پیغام لے کر آئے تھے؟

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنے منفی طرز عمل پر نظرثانی کی ضرورت ہے جبکہ ندیم افضل چن نے کہا […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی نور […]

پمزہسپتال کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج مسلسل چوتھے روز جاری، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد(این این آئی)پمزہسپتال کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج شروع کر رکھا ہے اور اس حوالے سے جمعرات کو بھی احتجاج جاری رہا […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورنا وائرس سے متاثر مزید کتنے مریض چل بسے؟ کتنے نئے کیسز سامنے آ گئے؟

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل سے ،3499نئے کیسز سامنے آگئے ۔ این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 499 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، […]

close