لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا آپشن زیر غور ہے لیکن ابھی اس کے شیڈول کا اعلان قبل از وقت ہے،سونامی کو ناکامی کے بعد اب بدنامی کا سامنا ہے، ان ہائوس […]
لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بدعنوانی میں ملوث ٹاپ ٹین محکموں کی رپورٹ تیار کرلی، ریونیو کا ادارہ کرپشن کی 12ہزار582شکایات کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بدعنوانی کی شکایات پر رپورٹ تیار کی ہے […]
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں پر 50 ہزار جرمانے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں سے رعایت نہ کی جائے۔جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن […]
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کی طرف پہلا قدم‘ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے تقریبا ً 10ارب روپے کی لاگت سے ایل ڈی اے سٹی نیاپاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے پہلے مرحلے میں چار ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کرنے […]
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہوگا، اراکین اسمبلی اور رہنما عوام سے رابطے جاری رکھیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
پیرس (این این آئی)کورونا وائرس کا شکار فرانس کے سابق صدر ویلری گیسکارڈ ایس اسٹنگ چل بسے، سابق صدر امراضِ قلب کی دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ فرانس کو برسوں کے قدامت پسند گولسٹ حکومت کے بعد معیشت کو آزاد کرنے اور معاشرتی رویوں […]
جارجیا (این این آئی)امریکی ریاست جارجیا الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار صدر ٹرمپ اور ری پبلکن سینیٹرز پر برس پڑے کہا اپنے حامیوں کو لگام ڈالیں اور دھمکی آمیز بیانیے کو ختم کریں۔اٹلانٹا میں نیوز کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عہدیدار غصے میں آگئے، […]
ریاض (این این آئی)سابق سعودی بادشاہ شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں،ریاض میں تدفین کی گئی ۔عرب میڈیا نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ایوان شاہی نے شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ و […]
انقرہ(این این آئی)ترکی کے شہر سعرد میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد خوف وہراس پھیل گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلیکی شدت سے مارکیٹوں کے ریکس میں رکھی اشیا بکھر گئیں۔ترک حکام کے مطابق زلزلے سے فوری […]
ہرات ، افغانستان (شِنہوا) ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین ایران کی سرحد سے متصل مغربی افغانستان کے صوبے ہرات پہنچ گئی ۔صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی […]
فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد میں پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والی ٹیم کو دروازے پر دستک دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز پولیو ورکرز کی ٹیم منصور آباد کے علاقے میں پہنچی […]