اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور […]
مظفر آباد /مالا کنڈ (این این آئی)آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے دن بھر جاری رہا ، رابطہ سڑکیں بند ہونے کے باعث کئی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع ،لوگ گھروں میں محدود ہو […]
راولپنڈی(این این آئی)دھند میں کمی کے باعث موٹروےM-2 شیخوپورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروےM-1 ، ہزارہ موٹروے، سوات موٹروے اور موٹروےM-2 کے تمام انٹرچینج ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلے رہے ۔ ترجمان […]
سرگودھا(این این آئی)پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہو کر 25 جنوری کو شہر اقتدار میں داخل ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے لانگ مارچ پروگرام کا شیڈول ترتیب دے دیا گیا جس کے تحت مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا لانگ مارچ 25 […]
کراچی(پی این آئی ) صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار […]
لاہور (پی این آئی )لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی ۔ شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا۔نواز شریف کے کزنوں کی ملکیت ملز شریف گروپ آف انڈسڑیز بینک ڈیفالٹر ہونے کے ۔کیس میں میاں جاوید شفیع اور […]
ابوظہبی(این این آئی)امارت ابوظہبی نے کرسمس کے موقع پر اپنی سرحد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہاگیاکہ امارت کے مکین 24 دسمبر کو کووِڈ19کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے بغیر بھی ابوظبی میں داخل ہوسکیں گے۔ابو ظبی […]
واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینے وا الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی روجر اسٹون سے جڑے اسٹاپ […]
لاہور (پی ڈی ایم ) پی ڈی ایم آج صوبائی دارالحکومت میں سیاسی پاور شو کرنے جارہی ہے جس کیلئے مینار پاکستان میں جلسے کیلئے پنڈال سجا لیا گیا۔جلسہ انتظامیہ کے مطابق پنڈال میں چالیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ 120 فٹ […]
ویانا(این این آئی)آسٹریا کی عدالت نے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی کو مسلمانوں سے امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے ختم کردیا۔آسٹریا کی پارلیمنٹ نے گذشتہ سال یہ امتیازی قانون منظور کیا تھا جس کے تحت 10سال سے بڑی عمر کی طالبات پر مذہبی علامت […]
نئی دہلی (این این آئی)اسرائیل نے جنوب ایشیائی ملک بھوٹان سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفیر کی اقامت گاہ پرمنعقدہ ایک تقریب میں اس ضمن میں سمجھوتے پردست خط کردیئے۔میڈیارپورٹس […]