پاکستان، سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی اگلے ہفتے واپس کرے گا، چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر دیگا، ذرائع وزرات خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ،پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اگلے ہفتے کرے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے […]

لاہور سے ن لیگ کے 13 ایم این اور اور ایم پی اے پانچ پانچ سو بندے بھی لاتے تو اسٹیج خالی نہ ہوتا، شیخ رشید احمد نے جلسہ ناکام قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کو مکمل طورپر ناکام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دو ماہ سے جلسے کیلئے کمپین چلائی جارہی تھی ، جلسہ مجھے متاثر نہیں کر سکا ،جلسہ بہت بڑا سکیورٹی […]

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک دیا، وزیر خارجہ نے بھی طنز کر دیا

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں استعفوں سمیت بہت سے معاملات […]

پی ڈی ایم کا جلسہ موسم کی طرح ٹھنڈا، لاہور نے مریم نواز کو مستردکر دیا ہے، جلسہ سے واپسی پر لوگ خود کو قرنطینہ کرلیں، شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کو موسم کی طرح ٹھنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے عوام نے مریم نواز کو مسترد کر دیا ہے ، اپوزیشن پارلیمنٹ […]

پیپلز پارٹی کی سینئر لیڈر کو جلسہ گاہ کی سکیورٹی پر تعینات کارکنوں نے اسٹیج پر جانے سے روک دیا، گھر واپس چلی گئیں

لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ثمینہ خالد گھرکو جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوںنے اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر ثمینہ خالد گھرکی ناراض ہو کر واپس چلی گئیں ۔ثمینہ خالد گھرکا کہنا تھا کہ اسٹیج پر بلاول […]

دو ہفتے مریم نواز نے لاہوریوں کے ترلے اور منتیں کیں، مینار پاکستان کے کونے میں پنڈال بھی خالی، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہاہے کہ دو ہفتے مریم نواز نے لاہوریوں کے ترلے اور منتیں کیں ، لاہور تو کیا کارکن بھی باہر نہ نکلے ،تحریکیں جنون سے بنتی ہیں ،کرپشن کے مال سے […]

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید سیکیورٹی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ کہ وہ پاکستان ڈیمو کریٹ جلسے کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے۔ کہ لیڈر پیغام دیتا […]

’’عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ‘‘

لاہور( پی این آئی ) عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے۔ کہ پی ڈی ایم کے سیاسی جنازے کو کوئی کندھا دینے کو بھی تیار نہ ہو گا۔عوام نے ان کے بیانیے کو […]

مریم نواز کے سیکیورٹی گارڈ شکور کے دھکوں سے ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق گملوں پر جاگریں

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز کی ایاز صادق کے گھر آمد کے دوران گیٹ پر کارکنوں میں دھکم پیل ہو گئی ۔ سیکیورٹی گارڈ کے دھکا لگنے سے لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سمیت متعدد کارکن گر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

مریم نواز ہرے رنگ کا لباس پہن کر ایاز صادق کے گھر پہنچ گئیں لباس پر کس کی تصویر بنی ہے ؟ دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

لاہور( پی این آئی) مریم نواز ہرے رنگ کا لباس پہن کر ایاز صادق کے گھر پہنچ گئیں ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی قائد اور اپنے والد محمد نواز شریف کی تصویر والا لباس پہنا ۔ مریم نواز نے […]

ضلع جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، درجنوں بچے، بوڑھے اور عمر رسیدہ خواتین نمونیا سمیت بیماریوں میں مبتلا

وانا(این این آئی)ضلع جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جس سے علاقے میں سردی کی شدت میں انتہائی اضافہ ہو چکا ہے۔تحصیل برمل،شکئی،لدھا،مکین اور شوال میں رات بھر برفباری ہونے کی وجہ سے مذکورہ علاقوں میں مختلف مکامات پر […]

close