شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے’’وزیر اعظم عمران خان مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے

اسلام آباد،کوئٹہ (پی این آئی)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت […]

گفٹ سکیم کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر گاڑیوں کی کلیئرنس کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) پاکستان کسٹمز نے گفٹ اسکیم کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر گاڑیوں کی کلئیرنس کا انکشاف کرتے ہوئے کلئیرنگ ایجنٹس اور درآمد کنندگان کے خلاف 6 الگ الگ مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ بعض خفیہ اطلاعات […]

ایران میں امریکا اور برطانیہ کی ویکسین پر پابندی عائد کردی گئی

تہران(این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے خلاف امریکا کی فائزر بائیو این ٹیک اور برطانوی آسٹرا زینیکا ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کر دی […]

سانحہ مچھ ،جاں بحق کار کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]

شہر بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی بری طرح متاثر

بہاولنگر(این این آئی ) بہاولنگر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہفتہ کے روز معمولات زندگی بری طرح متاثر شہر بھر میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج دیکھنے میں آیا سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کاروباری […]

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیرپہلے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ شہید کان کنوں کے لواحقین سے ملاقا ت کرینگے، وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی […]

فیصل آباد سمیت پنجاب کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کیلئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ نے سروس ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت […]

جنوبی افریقی ٹیم کو سرکاری مہمان کا درجہ حاصل فول پروف سکیورٹی کیلئے پلان تیار

کراچی(پی این آئی)جنوبی افریقی ٹیم کو پاکستان میں سرکاری مہمان کا درجہ حاصل ہوگا جب کہ کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان کی فول پروف سیکیورٹی کیلیے پلان تیار کیا گیا ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، […]

مچھ میں تحریب کاری کے واقعہ پر حکومتی اور انتظامی مشینری بغیر کسی تاخیر کے متحرک ہوئی ، سینئر مرکزی رہنما

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش پر اس کی قبل از وقت […]

پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف دینے پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،اپوزیشن جماعتیں اپنی چوریاں چھپانے میں مصروف ہیں،عمر ایوب

سرگودھا(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان نے سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان میں76 کروڑ روپے کی لاگت کے سوئی گیس فراہمی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریا خان میں سوئی گیس منصوبہ کے افتتاح کیلئے وفاقی وزیر پٹرولیم […]

کپل شرما کے ساتھ 6کروڑ روپے کا فراڈ، مقدمہ درج کرلیا گیا

ممبئی (این این آئی) کپل شرما شو کے میزبان اور بھارتی کامیڈین کپل شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کار ڈیزائنر دلیپ چھابڑیا نے ان کے ساتھ پونے چھ کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھابڑیا نے ان سے وعدہ کیا تھا […]

close