عمران خان 5 سال پورے کر گئے تو ملک کا ایسا حال ہو گا، کوئی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہو گا، سیکرٹری جنرل

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں کے ساتھ مل کر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات […]

مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہیار(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں۔مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا۔ چینی کے […]

شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میری توقع تھی انتظامیہ اور […]

عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجود موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت بن گئی ہے ،حکمران عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، لٹیروں کو قرارواقعی سزا اور قومی دولت برآمدگی وقت کی اہم ضرورت ہے،امیر جماعت اسلامی پاکستان

کوئٹہ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ ہم نے پاکستان کو اسلامی ،عوام کو خوشحال بنانے اوربدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنی تحریک کاآغاز کردیا ہے۔عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجودموجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میںسیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم نے صوبے میں سیکورٹی مربوط بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی […]

مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ،مرکز سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8لاکھ روپے ادانہ کئے جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی مالی مشکلات کی وجہ سے ماڈل […]

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ کے لیے تمام فرنچائزنےاپنے برقرارکھلاڑیوں کا اعلان کر دیا،کون کون شامل ہے؟

لاہور( این این آئی )ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ کے لیے تمام فرنچائزنے اپنے برقرارکھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ دفاعی چمپئن کراچی کنگز نے بابراعظم، عمادوسیم، محمد عامر ،لاہور قلندر نے محمد حفیظ، شاہین شاہ، فخر زمان اور ڈیوڈ ویزے کو برقرار رکھا۔ […]

ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ، زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوںنے کہاکہ زندگی کے چند بہت مشکل اور دل دہلا […]

کوئٹہ میں جا کر راجکماری اور شہزادے نے غمگساری کی بجائے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ،حکومت اور قوم دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہے

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ سانحہ مچھ پر بھی سیاست کرنے سے بھی باز نہیں آیاـان لوگوں میں انسانیت کا رتی بھر بھی […]

سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں ،عثمان بزدار

لاہور( این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ـ ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں اور پوری حکومت غم کی گھڑی میں ہزارہ […]

عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قدر کتنےڈالر گھٹ گئی

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قدر 83ڈالر گھٹ گئی جس کے باعث فی اونس سونے کی قیمت 1933ڈالر سے کم ہو کر1850ڈالر پر آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے […]

close