ٹرمپ کی رخصت کا ہنگامہ، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

واشنگٹن میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اورپانچ افراد کی ہلاکت نے دنیا کو ششدر کردیاہے۔ عمومی طور پر امریکہ اور یورپ میں افریقی نژاد شہری یا پھر مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے پرتشدد ہوجاتے ہیں لیکن سفید فام امریکیوں نے جس بے رحمی سے پارلیمنٹ جسے […]

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی ورکشاپ برائے “حیوانات کی نسل میں جینز کی بہتری” میں شرکت اور لیکچر

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اور اینیمل سائنس انسٹیٹوٹ آف نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سنٹر کے اشتراک سے منعقد شدہ ورکشاپ میں جانوروں کے مختلف اقسام میں خود کفیل ہونے کے باوجود ملک کی گوشت اور دودھ کی کمی […]

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کی پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے ہیڈ آفس آمد، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل اور زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان سائنسی، تکنیکی اور تعلیمی تعاون بڑھانے کے تاریخ ساز معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی کی جانب سے وائس چانسلر ڈاکٹر مسرور […]

کشمیر کا گوہر نایاب، اشفاق احمد ہاشمی تحریر، ڈاکٹر محمد طاہر تبسم

کشمیری اپنی منفرد سوچ، فکر اور علم و دانش کی وجہ سے ہر دور اور ہر شعبے میں ممتاز اہمیت اور حیثیت کے حامل رہے ہیں اور اپنی ذہانت و صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ علامہ اشفاق احمد ہاشمی میرے دیرینہ دوست اور ساتھی تھے […]

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس، اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی(پی این آئی) ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت راجہ طاہر محمود صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی گورنمنٹ ہائی سکول زرعی فارم راولپنڈی میں منعقد ہوا راجہ طاہر محمود اور ان کی منتخب ضلعی باڈی کا پہلا اجلاس تھا […]

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کا بھرپور تحفظ کیا ہے، سید امیر علی شاہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ کے صوبائی اسمبلی کےحلقے پی ایس “52” کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ نےکہا ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کےحقوق کا بھرپور تحفظ کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہے […]

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2ہزار899لوگوں کے نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں جس کے بعد قومی سطح پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5لاکھ 2ہزار416 ہوگئی ہے۔پاکستان کے قومی کمانڈ اور آپریشن مرکز(این سی اوسی)نے اتوار کے روز ایک بیان […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی، اجلاس میں فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی۔ اتوار کو طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) سٹی کی تنظیم اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اہم تنظیمی اجلاس […]

سارا گیم یہ چل رہا ہے کہ ہم ان مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیں، کرپٹ عناصر کو این آر او دینے سے ملک کو نقصان ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال نہیں کرتا تب تک اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،بھارت داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے،مولانا فضل الرحمان 1992 کے […]

واٹس ایپ ایپلی کیشن کے استعمال کیلئے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں، واٹس ایپ صارف کا موبائل نمبر، تصویر، فون ماڈل اور لوکیشن بھی فیس بک کو فراہم کریگا

اسلام آباد (این این آئی) واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کشن کے استعمال کیلئے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کردی ہیں جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائیگا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ […]

مصباح کے ساتھ وقار یونس کی مشکلات میں بھی اضافہ

لاہور(آئی این پی)دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں پرمصباح الحق کے ساتھ وقار یونس کے لیے بھی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،دونوں کو آئندہ ہفتے کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں سخت سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں […]

close