شہباز شریف اور آصف زرداری نے پی ڈی ایم کا سارا ڈنگ اور زہر نکال دیا ہے،پی ٹی آئی وزیر کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور آصف زرداری نے پی ڈی ایم کا سارا ڈنگ اور زہر نکال دیا ہے۔ پی ڈی ایم اب صرف گرج سکتی ہے، برس نہیں سکتی۔ اپنے […]

دس لاکھ روپے مالیت کی جاپانی نسل کی مرغی اور مرغا چوری کرنے پر 3 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیئے گئے

لاہور(این این آئی عدالت نے دس لاکھ روپے مالیت کی جاپانی نسل کی مرغی اور مرغا چوری کرنے پر 3 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ضلع کچہری میں جوڈیشنل مجسٹریٹ ذولفقار بار نے امپورٹڈ فینسی مرغیاں چوری کرنے کے الزام میں […]

نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف ریلوے انجنوں کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ، انکوائری بند کرنے کی رپورٹ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھجوا دی گئی

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین […]

عوام مہنگائی میں کچلے گئے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر تیل اور گھی کی قیمت میں فی کلو 22 سے 27 روپے تک اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی ) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 22 روپے تک فی کلو مہنگا کردیا گیا ہے اور کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی 27 […]

ساڑھے تین سال بعد، قطراورسعودی عرب کے درمیان براہِ راست پروازیں بحال

ریاض (این این آئی )سعودی عرب اور قطر کی قومی فضائی کمپنیوں نے ساڑھے تین سال کے بعد اپنے پروازیں بحال کردیں اور دونوں فضائی کمپنیوں نے دوحہ اور الریاض کے درمیان پروازیں شروع کردیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطرائیرویز نے ٹویٹر پر اطلاع […]

اوورسیز پاکستانی خاتون کی 72کنال اراضی پر قبضہ، 14ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں پولیس نے شہری اور بیون ملک مقیم خاتون کی کروڑوں روپے مالیت کی 72کنال زمین ہتھیانے والے قبضہ گروپ کو گرفتار کرلیا۔ قبضہ گروپ نے تھانہ کی حدود میں کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر قبضہ کیا ہوا […]

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا آغاز، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2021 ہے

کراچی(آئی این پی ) سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل،لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا ۔ ترجمان اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتیوں کاعمل […]

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ منگل […]

پی ڈی ایم راولپنڈی آئی تو انہیں چائے پلائیں گے ، پاک فوج ترجمان کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں کوئی بھی آرگنائزڈ دہشت گرد انفرااسٹرکچر موجود نہیں، 2019 کے مقابلے 2020میں دہشت گرد واقعات میں 45 فیصد کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی […]

مولانا فضل الرحمن کو ایک اور دھچکا اہم ترین رہنما نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر ابرار تنولی نے جے یو آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ابرار تنولی کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کیلئے عمرکی حد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد،ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لئے عمرکی حد 65 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا، روزنامہ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے رواں ہفتے اعلان متوقع ہے ، اس سے پہلے 18 سے 50 سال تک کے افراد […]

close