اسلام آباد ( آ ئی این پی ) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارتا رہا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ کاوے موسوی کا دعویٰ نواز شریف کے خلاف چارج شیٹ ہے، میاں مفرور نے اپنی فطرت کے مطابق ”خریداری” کی کوشش کی، کروڑوں ڈالر کی پیش کش اپنی […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) مشیر تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے ٹیکسٹائل سیکٹر کا برآمدات میں اضافے کو برقرار رکھنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جولائی سے دسمبر 2020 تک ہوم ٹیکسٹائل کی برآمدات 16 فیصد […]
اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ڈپلومیٹک انکلیو کے توسیعی منصوبے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی سرکاری رہائشگاہیں تعمیر کرنے کے مجوزہ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ، جبکہ […]
بیجنگ(شِنہوا)چین کے نائب وزیراعظم ہو چھن ہوانے مویشیوں اور مرغیوں کی افزائش بارے کام کرنے اور اس شعبہ میں ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے مویشیوں اور مرغیوں کی افزائش کی حفاظت اور استعمال کرنے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی […]
چھنگ ڈو(شِنہوا)زیادہ درجہ حرارت استعمال کرنے والی سپرکنڈکٹنگ(ایچ ٹی ایس)میگ لیوٹیکنالوجی پرمشتمل پروٹو ٹائپ ٹرین کی چین کے جنوب مغربی شہر چھنگ ڈو میں رونمائی کردی گئی ہے۔ٹرین کا ڈیزائن بنانے والوں میں سے ایک جنوب مغربی جیاٹانگ یونیورسٹی کے مطابق مقامی طور پر تیار […]
لزبن ( ملک نفیس) پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کو لزبن میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب یہ اطلاع خوشی کا پیغام بن گئی ہے کہ کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے اب دفتر خارجہ کی تصدیق کی ضرورت نہیں ہے بلکہ حکومت پنجاب نے پولیس […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کراچی کا اگلا وزیراعلی وہ ہوگاجوکراچی کیلئے کام کریگا،وزیراعظم عمران خان کے اردگردسب منتخب لوگ نہیں ہیں،ہم منتخب لوگ ہیں اور ہم فارغ بیٹھے ہوئے ہیں، وفاقی کابینہ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزیدکم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.37روپے پرتھی جبکہ آج […]
پشاور (پی این آئی )مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد( پی این آئی ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]