وزیراعظم عمران خان جیسا بننے کیلئے ویرات کوہلی کو دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرعلی زیدی کا کہنا ہے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوعمران خان جیسا بننے کیلئے دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے عمران خان کی […]

مصباح کو ہٹا دیا گیا ہے، اینڈی فلاور نئے کوچ ہوں گے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی ایکسپریس قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنے ولاگ میں دعوی کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اب ان کی جگہ اینڈی فلاور نئے کوچ ہونگے ۔ نجی […]

شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون ، انکوائری رپورٹ کی تفصیل سے آگاہ کیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسامہ ستی کے والد کو فون کر کے قتل واقعہ انکوائری رپورٹ پر بات چیت کی ۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کو دیکھ لیں۔شیخ […]

خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او جنہیں سی ایس ایس کی تیاری ان کے شوہر نے کروائی، ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز پورے پاکستان کی لڑکیوں کیلئے ایک زبردست مثال

اسلام آباد(پی این آئی)وہ لوگ جنھوں نے کبھی ہمیں طعنے دیے تھے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گی وہ اب ناصرف اپنے مسائل لے کر میرے پاس آتے ہیں بلکہ ان میں سے کئی اپنے بیٹیاں لے کر بھی میرے […]

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آئوٹ، وڈیوز ہٹا دی گئیں

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کے مشہور پلیٹ فارم فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ کے بعد یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معلطل کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل ممکنہ تشدد کے خطرے کے […]

مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان کی مختص نشستوں پر غیر جانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا، چوہدری برادران کی سردار عتیق احمد خان کو یقین دہانی

لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی طرف سے ریاست جموں وکشمیر میں مسلم لیگ کی نمائندگی آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کو دے رکھی تھی اور قائد ملت چوہدری غلام عباس […]

ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ […]

عمران خان اور ویرات کوہلی میں کانٹے دار مقابلہ آئی سی سی کے ٹویٹر پول میں وزیراعظم عمران خان دنیائے کرکٹ کےبہترین کپتان قرار

اسلام آباد (پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے پول میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا ہے۔عمران خان کو سینتالیس اعشاریہ تین ووٹ ملے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی چھیالیس اعشاریہ دو ووٹ لے […]

حج و عمرہ کے امکانات روشن ہو گئے، تمام سعودی ائیرپورٹس کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت […]

بھارتی آرمی چیف دباؤ کا شکار، پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر سنگین خطرہ ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر ایک سنگین خطرہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے فوج کی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

close