اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات چیئرمین پی ٹی وی کی تقرری کی مجاز نہیں ہے ، سپریم کورٹ نے واضح لکھا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی وزیر کا رویہ درست نہیں، نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتے ہیں، جھوٹا بیان حلفی […]
اسلام آباد (آئی این پی) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں بامسی اور ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار بھی پاکستان پہنچ گئے۔ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اس ڈرامہ سیریل میں دوآن الپ ابن […]
وانا (قسمت اللہ وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان نادرہ افس میں صدائے امن پروگرام کے سپروائزر من پسند افراد کو رولز اور قاعدے کے بغیر نواز رہے ہیں، جبکہ اثر و رسوخ نہ رکھنے والے غرباء اور عام لوگ گھنٹوں انتظار کے باوجود رقم لینے سے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت نے سینیٸر خاتون رہنما نورین مسعود گیلانی کوپی پی 16 کے لٸے جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نورین مسعود گیلانی کی پارٹی خدمات پر سینیٸر خواتین رہنما ممبر قومی اسمبلی طاہرہ […]
عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) اورراجہ فاروق حیدر خان کی حکومت اب چند ماہ کی مہمان ہے۔ رواں برس جولائی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونا ہیں اور گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج اور ماضی کی روایات کو دیکھیں تو مسلم لیگ […]
صحبت صالح را ترا صالح کندشیخ سعدی اپنی مشہور ز مانہ کتاب”گلستان سعدی”کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ ایک دن حمام میں میرے دوست نے مجھے خوشبو والی مٹی دی میں نے اس مٹی سے پوچھا کہ تو مشک ہے یا عنبر ہے ؟ تیری […]
راولپنڈی (پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 50 فیصد سوالات انیالیٹیکل اور ریزننگ پر مبنی کرنے کی تجویز پرچوں میں 20 فیصد سوالات کانسپچوئل بنیاد پر ہوں گے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل ہوگی کمیٹی میں ایڈیشنل […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی یونیورسٹیوں میں تعینات پروفیسرز کو پی ایچ ڈی تھیسز چیک کرنے کا اختیار سونپ دیا گیاایچ ای سی کی نافذ کردہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی میں ٹینور ٹریک پروفیسرز بھی تھیسز رپورٹ لکھنے کے مجاز پرانی پالیسی کے تحت پی […]