اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظر انداز کر سکتے ہیں اور نہ ہی ترمیم کر سکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور اداروں پر کیچڑ نہ اچھالیں۔الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ سے حکومتی اراکین کا رابطہ ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اراکین کی جانب سے کی گئی پیشکش بتا دی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کی تیسری لہر کی شدت کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی امتحانات کی ملتوی ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں آگئی ہیں، تاہم پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی خواہش کردی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، اس دوران صادق سنجرانی […]
کراچی( آئی این پی) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف غیر مناسب باتیں کی ۔ شق نمبر10 کے متعلق الیکشن کمیشن اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتاہے ۔ جمعہ کے روز […]
پشاور (آئی این پی)صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان ایک نڈر اور بہادر لیڈر، پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کل محب وطن ایم […]
کراچی (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹکٹ چلا ہے کا بیان دینے پر مریم نواز نااہل ہوسکتی ہیں۔ایک انٹرویومیں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز کا بیان کہ نوٹ نہیں چلا ٹکٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹریوسف رضا گیلانی کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹیلی فون کر کے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کے نامزدامید وار برائے […]
پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا ہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری (سی پیک)کی توجہ خیبرپختونخوا ہ پر قائم رہے۔ گوادر پرو کے مطابق انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں […]