پی ڈی ایم لانگ مارچ، پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج کہاں ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ کو( آج) طلب کرلیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان اور سابق سینیٹر عاجز دھامرا کے مطابق پارٹی کا اجلاس آج دوپہر […]

پشاور میٹرو بی آر ٹی زو بائی سائیکل منصوبے کا آغاز، کتنی سائیکلیں خریدی جائیں گی؟

پشاور(آئی این پی)پشاور میٹرو بی آر ٹی زو بائی سائیکل منصوبے کا آغاز رواں ماہ ہوگا، بڑی تعداد میں سائیکلیں بھی اسٹیشنز پر پہنچا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار سائیکل بطور ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے منصوبے کے آغاز میں چند ہی دن […]

گیلانی کی جیت کے پیچھے نوٹ تھا یا ووٹ اصلیت سامنے آنیوالی ہے، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اور بلی تھیلے سے نکل کر بھاگ کھڑی ہوئی، گیلانی کی جیت کے پیچھے نوٹ تھایاووٹ اصلیت سامنے آنیوالی ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں عثمان ڈار نے لکھا کہ اصلیت سامنے آنیکاوقت آتے […]

نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)گرمیوں میں کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیل کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکڑک کو […]

ووٹ لینے کے لیے مہم شروع، وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی کوآج صبح ناشتے پر مدعو کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کو ناشتے پر مدعو کرلیا۔اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کویعنی آج ہوگا جس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کومدعو کیا […]

کورونا کی دوسری لہر، فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری […]

غدار ہماری صفوں میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر نے تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈال دیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں پی ٹی […]

پی ٹی آئی مشکل میں، ایم کیو ایم نے اعتماد کے ووٹ کے بدلے بڑا آئینی عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی، وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے تمام گلے شکوے دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، نجی ٹی وی کے […]

عامرلیاقت نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا طریقہ غلط بتایا، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کے بیان سے تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے طریقے کار سے متعلق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

عمران خان کالی بھیڑوں کو اپنی پارٹی سے نکالیں، اتحادی جماعت مطالبہ لے کر آ گئی

کراچی (آئی این پی) جی ڈی اے کے رہنمائوںنے کہاہے کہ جی ڈی اے کے 14ممبران میں سے ایک بھی نہیں بکا، عمران خان سے کہیں گے کہ کالی بھیڑیں نکالیں،بے ضمیروں کو بے نقاب کریں گے۔جمعہ کو جی ڈی اے کے رہنمائوں شہریار مہر […]

وزیراعظم عمران خان سے معروف سیاسی رہنما کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) معروف سیاسی شخصیت منیر احمد خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم نے منیر احمد خان کے فیصلے کو سراہا۔ وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں […]

close