پہلے ہمارے کارکنوں کودھکے دیئے گئے اور ۔۔۔۔، پی ٹی آئی لیڈر نے ذمہ داری ن لیگیوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنمائوں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے ؟ ۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی ، […]

استعفے کا خیال چھوڑ دیں، وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو بطور وزیرخزانہ کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے ،وزیراعظم نے انہیں بطور وزیرخزانہ اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور سیاسی […]

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی)سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

اپوزیشن شرطیں عائد کرنے لگی یہ سب ڈرامے ہیں ، عمران خان کو پارٹی سے گندی مچھلیوں کو نکال کر اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے تھا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے استعفیٰ دینے کی بجائے کرسی پر بیٹھے رہنا بہتر سمجھا تاکہ سرکاری وسائل استعمال کر کے ارکان اسمبلی پر دبائو ڈال سکیں ‘ عمران خان اپنے اقتدار […]

مسٹر پاکستان کے لئے کتنے لاکھ روپے کا چیک؟؟

لاہور (آن لائن) ایل ڈی اے نے عادل نذیر کو مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور دو لاکھ روپے مالیت کا چیک ان کے حوالے کیا ہے۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے مسٹر پاکستان […]

سرکاری ٹیچنگ ہسپتال کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج

لاہور (آن لائن) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے سلسلے میں نافذ کئے گئے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ دوسرے روز کے احتجاج میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی […]

رنگا رنگ سٹی پریڈ ہو گی، 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں منائے جانے والے پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر لاہور میں ایک رنگا رنگ سٹی پریڈ کا اہتمام […]

ریلوے ملازمین کے لئے بڑا اقدام، ریلوے کوارٹرز اور بنگلے کون الاٹ کرے گا؟

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلویز کے افسران اور ملازمین کو سرکاری بنگلے، فلیٹس اور کواٹرز الاٹ کرنے کا اختیار ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹس سے واپس لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت ریلوے نے اس حوالے سے باقاعدہ […]

پاکستان اس لئے نہیں بنا کہ نواز شریف اور زرداری ارب پتی بنیں، وزیراعظم کی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد الیکشن کمیشن، نواز شریف اور آصف زرداری پر کڑی تنقید

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔حکومت اور اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور ق لیگ سمیت 180 سے زائد ممبران اجلاس میں شریک ہوئے، عمران خان نے2018 میں وزیراعظم بنتے وقت […]

جب مطمئن نہیں ہوں گے تو ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے اتحادی لیڈر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ جب مطمئن نہیں ہوں گے تو علیحدگی اختیار کرلیں گے اتحادی عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ خیر کرے گا ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں بھاری اکثریت ثابت، حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے

اسلا م آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے کر بھاری اکثریت ثابت کردی ہے، انہوں نے 178 ووٹ حاصل کئے۔ حکومت کے خاتمے کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس دو آپشنز رہ گئے ہیں۔ معروف […]

close