ریلوے ملازمین کے لئے بڑا اقدام، ریلوے کوارٹرز اور بنگلے کون الاٹ کرے گا؟

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلویز کے افسران اور ملازمین کو سرکاری بنگلے، فلیٹس اور کواٹرز الاٹ کرنے کا اختیار ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹس سے واپس لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت ریلوے نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں ڈائریکٹر

جنرل لینڈ اینڈ پراپرٹی پاکستان ریلوے کو سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کا اختیار سونپ دیا گیا ہے۔۔۔ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر نے اعتماد کے ووٹ کی شرائط کا انکشاف کر دیااسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے بعد کراچی اور اربن سندھ کے مسائل پر بیٹھ کر بات کریں گے ،چار دنوں میں وزیراعظم سے ایم کیوایم کے وفد کی دو مرتبہ ملاقات ہوئی، پارلیمنٹ ہائو س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم نے وزارت کا مطالبہ نہیں رکھا ، ہم نے کہا کراچی کے عوام کو بھی نوکریاں دی جائیں، ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیا،جب کوئی فریق بحران میں ہو تو اسے بلیک میل نہیں کیا جاتا ،جو بحران میں ہو اس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلا جاتا ہے ، امین الحق کا کہنا تھا کہ اعتماد کے ووٹ کے بعد کراچی اور اربن سندھ کے مسائل پر بیٹھ کر بات کریں گے۔۔۔۔

close