عثمان بزدار اسلام آباد میں کیوں براجمان ہو گئے؟ مسلسل تیسرے روز بھی منتخب نمائندوں سے رابطےاور ملاقاتیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج بھی اسلام آباد میںاراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں اور سیاسی صورتحال کے تناظر میں مسلسل تیسرے روز بھی منتخب نمائندوں سے رابطے میں رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورگورنر پنجاب چودھری محمد سرور […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑ ا ہو گیا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر158روپے سے گھٹ کر157روپے کی سطح پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار […]

میری شادی کراؤ ورنہ، سر پھرا نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

سکھر(آن لائن) پنوعاقل میں سرپھرا نوجوان شادی نہ کرانے پر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ،رشتے داروکی جانب سے منتیں ،نوجوان نے تین چار ماہ پہلے بھی اسی طرح کی حرکت کی تھی،علاقہ مکین سکھرضلع کی تحصیل پنوعاقل کے علاقے میں ایک نوجوان محمد […]

عمران خان بازی ہار چکے ہیں، اقتدار کیساتھ چمٹے رہنا قوم کیلئے مزید خرابیوں کا باعث بنے گا، سابقہ اتحادی جماعت مخالف ہو گئی

سکھر(آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہے کہ بکے ہوئے لوگوں کے ووٹوں کیساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر اب عمران خان صاحب کی کیا اخلاقی حیثیت باقی رہ گئی ہے، حقیقت میں عمران خان اس […]

اگر ہم نے جوکارکنوں کو کھلا چھوڑ دیا تو پھر انکو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، بڑے اپوزیشن لیڈر نے جوابی دھمکی دے دی

سکھر(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے اگر ان میں غیرت ہے تو وہ براہ راست عوام سے اعتماد […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کااعتماد کاووٹ ، کس صوبے کےوزیراعلیٰ نےخصوصی شرکت کی؟

کوئٹہ (آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیراعظم کااعتماد کاووٹ ،وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے قومی اسمبلی کے […]

آزادکشمیر میں اقتدار کا گیٹ مسلم کانفرنس ہے آمدہ الیکشن میں سرپرائز دینگے ، یوتھ ونگ کے استقبالیے سے سردار سکندر حیات، سردار عتیق احمد خان کا خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس سے کشمیری عوام کی اُمیدیں وابستہ ہیں ۔ ماضی کی تلخیاں بھلاء کر نئے […]

وزیر اعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی آزاد کشمیر سیکرٹریٹ میں پارٹی راہنماؤں نے کیک کاٹا، بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے تاریخی کامیابی کی خوشی میں پی ٹی آئی کشمیر کے […]

امریکی پارلیمنٹ پر حملے کا الزام، سابق صدر ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

واشنگٹن( آن لائن ) ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں تعینات اسٹیٹ […]

بلاول بھٹو آج حمزہ شہبازسے ماڈل ٹائون میں اہم ملاقات کریں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کی دعوت قبول کرلی ، وہ (آج اتوار کو ) لاہور میں حمزہ شہباز سے ملاقات کریںگے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو (آج) اتوار کو ماڈل ٹائون […]

عمران فتح مند ہوئے، ’’نوٹ کو عزت دو‘‘ کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا، وفاقی وزیر کی اپوزیشن پر شدید تنقید

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام پارلیمنٹیرینز خاص طور پر اتحادی جماعتوں کے اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں شبلی فراز نے کہاکہ پاکستان کی ترقی، […]

close