اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب اورخیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 61 اموات ہوئیں جن میں سے 22 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کہیں نہیں جانے والی، اگلی باری بھی ہماری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے دعوے کرنے والی پی ڈی ایم خود کھڈے لائن لگ گئی، حکومت […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ولی عہداور ملکہ برطانیہ الزبتھ کے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس نے لندن کی مسجد کا دورہ کیا اور فنسبری پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے بھی پہنچے۔ اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ شہزادہ چارلس فنسبری پارک میں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ڈسکہ ضمنی انتخاب مزید مؤخر کرنے کی کوششیں شروع کر دیں،پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعددوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کی ہے۔این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق محکمہ داخلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دے، ن لیگی قیادت نے آپشن سے دیا ہے۔ ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 مارچ کو کابینہ توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ توانائی کمیٹی نے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کے تحت آئندہ سوا 2 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے […]
بیجنگ (پی این آئی)چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، چین سے لی گئی کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ چین15 لاکھ خوراک پہلے ہی پاکستان کو تحفے میں دے چکا ہے۔ پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے […]
کراچی (پی این آئی) گذشتہ ایک سال میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے بعد گذشتہ چند ہفتوں سےامریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔منگل […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازت 63سال کی بجائے 60سال کرنے کی منظوری دے دی گئی،وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت 63 کی بجائے 60 سال کرنے کی منظوری دی گئی […]
لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل تیزی سے گرنے لگی، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 28 پیسے سستی ہو گئی،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]