اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم ٹوٹنے،اور غم و غصہ کی صورتحال واضح ہوگئی،بطور وزیر اعلیٰ بزدارکے حق میں نواز لیگ پرویز الہٰی کی مخالفت،گیلانی کی شکست سے لیکر سنجرانی کے جتوانے کا معاملہ کا انکشاف ہو گیا ہے،سابق صدر کے بعد مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان (جے یو آئی ف ) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی مستقبل میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ((پی ڈی ایم)میں نہیں چل سکے گی،ہم اکیلے بھی اس پوزیشن میں ہیں کہ بہت بڑا ملین […]
کویت سٹی (آئی این پی) کویت کے وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب کی دورے کی دعوت قبول کرلی۔ بدھ کودفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ کویتی وزیر خارجہ 18 مارچ کو پاکستان کے دو روزہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے غریب طبقہ کو اپنے گھروں کی فراہمی کے وعدہ کی تکمیل کا آغاز ہوگیا، اسلام آباد کے مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کو گھروں کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔ عمران خان (آج) جمعرات کو مزدور طبقے میں […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چوبیس مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ دوسری جانب شہباز شریف نے لیگل ٹیم کو منی […]
پشاور(آئی این پی ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کی بنائی گئی کمیٹی نے کورونا وبا کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار دکانیں بند کرنے کی سفارش کردی جب کہ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں […]
لاہور (آئی این پی) نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے […]
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہیں، زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،پی ڈی ایم کی سیاست سے حکومت کو فائدہ ہوگا، اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اپوزیشن پارلیمان میں ایک قدم آگے بڑھائیں اور انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔ بدھ کو سماجی […]
اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق صدر اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو زیر بحث آئی، دونوں رہنماوں نے پی پی شریک چیئرمین کے بیان پر دکھ کا اظہار […]