حکومت پاکستان کا ایک ایک انچ آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ کر عوام کو مقروض کر رہی ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)مرکزی اطلاعات سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہیں اور وہ پاکستان کا ہر انچ ان کے پاس گروی رکھ رہی ہے اور عوام کو کو ہر […]

جب تک پیپلز پارٹی واپس آ کر جواب نہیں دیتی میں کوئی قیاس آرائی نہیں کر سکتی، مریم نواز کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سب سے سخت اور لمبی جیل میاں نواز شریف نے کاٹی ہے،نواز شریف ابھی صحت یاب نہیں ہوئے، کسی کو انہیں بلانے کا حق نہیں۔منگل کواسلام آباد میں پاکستان […]

9 جماعتیں استعفوں کے حق میں تھیں، پیپلز پارٹی نے فیصلے کے لیے وقت مانگا ہے، فضل الرحمان پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے لانگ مارچ پی پی کے فیصلے تک ملتوی کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو اس بات کا اعلان پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعدپی ڈی ایم کے […]

ہاہاہا پی ڈی ایم تباہ دے، حکومتی وزراء کے پشتو میں ٹویٹس

ٓاسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر مراد سعید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں بڑا انتشار سامنے آنے پر پشتو میں دل چسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہاہاہا، ہاہاہا پی ڈی ایم تباہ دے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ڈی ایم سربراہی اجلاس […]

میں نے آپ سے آصفہ اور بختاور کی طرح گلہ کیا، اس بات کو یہاں اب ختم کر دیں، مریم نواز کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے آصف زرداری کی معذرت پر ان سے مکالمے میں کہا کہ میرا مقصد آپ سے معذرت […]

لانگ مارچ کیوں ملتوی ہو گیا؟ مریم آوازیں دیتی رہ گئیں، فضل الرحمان چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ ملتوی کردیا،فضل الرحمان پریس کانفرنس میں اعلان کرکے چلے گئے، مریم آوازیں دیتی رہ گئیں، سوال لے لیں لیکن وہ سنے بغیر ہی واپس نکل گئے۔ تفصیلا […]

سرکاری اسپتال میں چوہوں کا راج، مریض، تیماردار پریشان، انتظامیہ لاتعلق

بنوں(آئی این پی ) کے پی میں اسپتالوں کی صفائی ستھرائی اب بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔ ملک بھر کے متعدد سرکاری اسپتالوں میں صفائی ستھرائی برائے نام ہے، اسپتال وہ جگہ ہیں جہاں مریض اپنے علاج معالجے کے لئے آتا ہے مگر ہمارے اسپتال […]

صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینی ٹائزر کی عدم فراہمی ؟

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا۔ کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینیٹائزر کی عدم فراہمی کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانا مشکل ہو گیا۔ کووڈ 19 کے دوران کوئٹہ […]

استعفی دے کر پارلیمنٹ چھوڑنا غلط فیصلہ ہو گا، پی ڈی ایم کی جماعت کے رہنما کا انوکھا مؤقف

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ استعفی دے کر پارلیمنٹ کا فورم چھوڑنا غلط فیصلہ ہو گا۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور […]

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس،ایس ایس پی کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر بہتر پروگریس رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی […]

سامنے دشمنی، اندر دوستی، وائٹ ہاؤس کی عوامی جمہوریہ کوریا کے ساتھ رابطوں کی تصدیق ہو گئی

واشنگٹن(شِنہوا)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ حال ہی میں عوامی جمہوریہ کوریا تک رسائی حاصل کر چکی ہے لیکن ابھی تک اسے پیانگ یانگ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی […]

close