اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی ،شیخ رشید نے سیائنو فارم (چائینہ)کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21مارچ […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ایگزیکٹو بورڈ کاآج منگل کو کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی […]
اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی مجموعی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 35ویں نمبر پر ہے، کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اکنامک اینڈ سوشل فورم ترقی پذیر ممالک کی معاشی وسماجی حالت سدھارنے کیلئے اہم کردارادا کر سکتا ہے، ترقی پذیر ممالک کیلئے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے ،اتوار کو اکنامک […]
حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]
اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں رہے گی یا نہیں فیصلہ قیادت کرے گی ،اتحاد نے پیپلزپارٹی سے وضاحت مانگی ہے اگر وہ اہم سمجھتی ہے تو […]
اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ روٹی،کپڑا،مکان کے دعویداروں نے سندھ کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا، پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے اپنے ساتھ یوکے اسٹرین وائرس لائے اسی وجہ سے کورونا وباء کی تیسری میں تیزی آئی،کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے ،بہتر […]
لاہور(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع کردیں اور نیب کی ٹیم کو جیل میں شہباز شریف سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے اپوزیشن […]
اسلام آباد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈان کا فیصلہ موخر کردیا۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال پر مشاورت کی […]
نو برس بعد روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف پاکستان تشریف لائے تو ملک کے طو ل وعرض میں چہ میگوئیاں شروع ہوئیں کہ پاکستان امریکہ یا اہل مغرب سے ناطہ توڑ کر حلقہ بگوش روس ہونے جارہاہے ؟پاکستان کے اندر ایک طبقہ ہمیشہ موجود رہاہے […]