لاہور (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کا دارالحکومت کرونا وائرس کی آمجگاہ بن گیا، لاہور میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا وائرس کی صورتحال […]
لاہور(آئی این پی ) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مختلف علاقوں میں لاک ڈاون نافذ کردیا، لاک ڈاون والے علاقوں میں تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لاک […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش عدالت میں چیلنج کر دی گئی جس پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا گیا۔ پیر کو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچا وکیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علما اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔ وزیراعلی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال ہے، مسلسل دسویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں نوازشریف اور ان کے بیانیے کی فتح پر چپڑاسی اور اس کے باس کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات مقرر کرنے کے فیصلے کا اعلان جلد متوقع ہے،واضح رہے کہ فواد چوہدری […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے سیلانی ٹرسٹ کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات،سیلانی ٹرسٹ کے وفد میں بشیر فاروق، افضل چمڈیا، منظر عالم، فرخ امین، عرفان واحد، سلمان اقبال، امتیاز حسین اور یوسف لاکھانی شامل تھے ،ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب […]