بھارت کو دو ہفتے کیلئے کیٹگری سی میں رکھنے کا فیصلہ، مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی لگادی۔این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں بھارت سے لوگوں کی پاکستان آمد پر […]

راجہ حیدرخان اور ان کے خاندان کا مسلم کانفرنس کی مضبوطی اور آبیاری میں بنیادی کردار رہا ہے، سردار عتیق احمد خان کا راجہ حیدر خان کی برسی پر پیغام

اسلام آباد، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ایک تاریخی عظیم روایات کی حامل جماعت ہے۔راجہ محمدحیدرخان اور ان کے خاندان کی مسلم کانفرنس کی مضبوطی اور آبیاری […]

حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی سے آئندہ مدت کیلئے ممبران مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال نے جماعت کے دستور کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی سے آئندہ مدت کے لئے ممبران مرکزی مجلس عاملہ […]

سردار عتیق احمد خان کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا، ڈاکٹروں کا مزید 2 ہفتے مکمل آرام کا مشورہ

اسلام آباد، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا کرونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا، ڈاکٹروں نے مذید 2 ہفتے مکمل آرام کی کا مشورہ دیاہے، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس محترمہ مہرالنساء کا […]

حکومت آزاد کشمیر ذیلی کنبہ جات کے تسلیم شدہ حق کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ بنے، بیرسٹر سلطان محمود نے خبردار کر دیا

نیوسٹی میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ذیلی کنبہ جات کے تسلیم شدہ حق کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ بنے۔ متاثرین […]

تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر کیلئے چین پاکستان کی مدد کرے گا

پشاور(آئی این پی)چینی حکومت خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبرمیں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کیلئے 10.29ملین ڈالر فراہم کرے گی، منصوبہ جنوری 2023میں مکمل ہوگا،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا […]

سعودی سفیر نے بڑی خبر دے دی، عمران خان عید سے قبل یا فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا […]

چاہتا ہوں کہ دنیا میں کہیں بھی ہمارے نبیؐ کی شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالتؐ کا ذمہ بھی اپنے سر لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے نقصان فرانس کا نہیں پاکستان کا ہو گا اور اگر ہم فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطلب یورپ سے تعلقات منقطع کرنا ہے، تحریک لبیک پاکستان […]

کورونا کے خلاف اقدامات کیلئے وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں، ہمیں خود ہی کچھ کرنا ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کووڈ 19 کے پھیلا کو روکنے سے متعلق وفاقی حکومت کے ‘غیر سنجیدہ رویے’ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خود ہی کوئی ایکشن لینا پڑے گا، لگتا ہے وفاق […]

عمران خان کی ذہنی کیفیت دن میں 48 بار تبدیل ہوتی ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما نے پی ٹی آئی کو سخت ٹارگٹ کیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی پارلیمنٹریز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی کیفیت دن 48 بار تبدیل ہوتی ہے، حیرت کی بات ہے کہ پی ٹی آئی میں کو ئی اہل شخص ممبر پارلیمنٹ نہیں ہے ، تبدیلی […]

اب سستی دوائی ملے گی، ڈاکٹروں کو نسخے میں دوائی کا نام لکھنے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)نے چاروں صوبوں میں ڈاکٹرز کو دوائی کا برانڈ نام لکھنے سے روک دیا۔ چاروں صوبوں میں سیکرٹریز صحت اور اسلام آباد کے چیف کمشنر کو جینرک نام لکھنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ […]

close