عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہو گیا ہے، ن لیگی لیڈر نے سخت الزام لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے۔ پیر کو وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے ردعمل پر اپنے ٹویٹر پیغام میںاحسن اقبال نے نے […]

سابق بھارتی وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہو گئے

نئی دہلی(آئی این پی ) سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد ان کو آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سابقہ اکاونٹنٹ کو مبینہ غبن وکرپشن پر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سابقہ ناظر/اکاونٹنٹ کو مبینہ غبن وکرپشن پر گرفتار کر لیا۔ملزم محمد ریاض سال 1996 سے 2018 تک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد کی کورٹ […]

آپ احساس کفالت پروگرام کی مالی مدد کے اہل ہیں یا نہیں؟ ہر ایک کے لیے طریقہ بتا دیا گیا، آپ بھی جانئے

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق گھرانے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171پر بھیج کر احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں، پیر کو اپنے ایک وڈیو بیان میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے […]

صرف وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، جہانگیر ترین نے واضح کر دیا

لودھراں(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں اور ہم خیال گروپ کسی بھی کمیٹی سے ملاقات نہیں کریں گے، پیر کو اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی […]

وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا، جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پرڈنر کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 21اپریل کو مدعو کیا گیا […]

ایران جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور ایران نے آئندہ چند روز میں مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی […]

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

لندن (خادم حسین شاہین) بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ منسوخ کردیاہے، بورس جانسن آئندہ ہفتے بھارت روانہ ہونے والے تھے۔برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا […]

ملک کے اہم ائر پورٹ پر 24 گھنٹے میں جعلی کورونا سرٹیفیکیٹ کا پانچواں واقعہ

پشاور (آئی این پی ) باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانیوالے مزید 2مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ، 24گھنٹے میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ کا پانچواں واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پرسی […]

مردان، پشاور میں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ، مردان میں مثبت کیسز کی شرح 26.9 فیصد، پشاور میں 25 فیصد اور نوشہرہ میں 22.9 فیصد ریکارڈ

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ مردان میں مثبت کیسز کی شرح 26.9 فیصد، پشاور میں 25 فیصد اور نوشہرہ میں 22.9 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ملک بھر میں مذکورہ اضلاع انتہائی متاثرہ […]

وزیر اعظم عمران خان نے ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،یہ جماعتیں اسلام کو استعمال کرکے ملک کو نقصان پہنچا دیتی ہیں،بعض مغربی ممالک مسلم دنیا کی دل آزاری کرتے […]

close