آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لئے آزاد کشمیر کے ہر گھر بلاول بھٹو کا پیغام پہنچائیں، فریال تالپور کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے قائم کردہ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے لئے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زیر صدارت مسز فریال تالپور زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی […]

کورونا پابندیاں، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

پشاور(آئی این پی)محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، کاروباری سرگرمیاں، مارکیٹس ہفتے میں دو دن مکمل بند رہیں […]

چینی ویکسینز بھارت میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف موثر ہے: ماہر

بیجنگ (شِنہوا)چین کے ایک ماہر صحت نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چین میں استعمال ہونے والی کوویڈ- 19 کی ویکسینز بھارت میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف کارآمد ہیں۔چین کے امراض […]

ہماری کامیابی اپوزیشن کی سیاسی موت، مافیاز کو قانون کے تابع کریں گے، وزیراعظم

نوکنڈی (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی میں اپوزیشن کو اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے،جنگل کا قانون ختم کرکے کمزور طبقے کو اوپر لائیں گے،ہیلتھ کارڈ انقلاب لایا جائے گا،لوگوں کو علاج کی سستی سہولیات فراہم کریں […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان کا الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان نے الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی گروپ لیڈر سعید اکبر نوانی اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الگ نشستوں کے حصول […]

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن)کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بروز جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤسمیں ہوا، جس میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا […]

وزیر اعلیٰ محمود خان سے اسپیکر اسد قیصرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے […]

غروراورتکبر سے بھرے اسرائیل کو روکنے کا وقت آگیا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ غرور اور تکبر سے بھرا اسرائیل ایک ہفتے سے فلسطینیوں پر حملے کررہا ہے،اب اسرائیل کو روکنے کا وقت آگیا ہے ،اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے،آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 3جون کو این سی اوسی کے […]

close