وزیر اعلی محمود خان کی وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرصوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں خصوصا ًضم اضلاع میں جاری […]

مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کی شامت آگئی

فیصل آباد(آن لائن) مہنگے داموں مٹن 700روپے،بیف 1300روپے اور مرغی کاگوشت 470روپے فی کلو فروخت کرنے والیاقصاب کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کاروائی کرتے ہوئے ستیانہ روڈ سے چار قصابوں کو گرفتار کرکے حوالات بھجوادیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان کے پریشر ڈالنے کے باعث اسرائیل جنگ بندی پر مجبور ہوا، اپوزیشن لیڈر

حیدرآباد(آن لائن) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر آئے مشکل وقت میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان نے قدم بڑھایا عمران خان نے بلاک بنا کر پریشر ڈالا جس کے باعث اسرائیل جنگ بندی پر مجبور […]

راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت شہریوں کا یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت تمام سیاسی مذہبی جماعتوں ،سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور شہریوں نے یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تاجروں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یہودی اور صیہونی طاقتوں کی کا مکمل […]

معاملات طے پا گئے، جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ ڈیل کی تفصیلات شیخ رشید نے افشاء کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور جہانگیر ترین گروپ میں برف پگھل گئی ہے اور ترین گروپ بجٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دے گا۔عرب نیوز ویب سائیٹ “اردو نیوز “سے انٹرویو میں […]

ہر پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسر کو ماہانہ 25 ہزار روپے الانس دینے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے اب ہر پی ایچ ڈی ہولڈر کو ماہانہ 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الانس دینے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن نے ڈاکٹر لیاقت علی ابڑو کی درخواست پر بڑا فیصلہ […]

بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کے اہم کارنامے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا […]

سندھ کے اہم سیاستدان کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) وزیرخوراک سندھ ہری رام کشوری لال کو دل کا دورہ پڑا ہے، طبی امداد کے لئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری کو دل کا دورہ سندھ سیکریٹریٹ میں اپنے دفتر میں […]

بلوچستان کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،اہم وزیر نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ(آئی این پی ) قلمدان واپس لینے پر سردار صالح بھوتانی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے، گورنر بلوچستان نے صالح بھوتانی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ ترجمان گورنرہاوس بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سردار محمدصالح […]

کورونا ویکسین لگانے کے شیڈول کے بارے میں اسد عمر کا اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی، رجسٹریشن کرانے والوں کو میسج آنا شروع ہو جائے گا۔ دوسری جانب کورونا وائرس […]

ترین گروپ کی اہمیت اور حیثیت سرکاری طور پر تسلیم کر لی گئی

لاہور (آئی این پی ) ترین گروپ کی اہمیت اور حیثیت سرکاری طور پر تسلیم کر لی گئی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیرترین گروپ کے وفد نے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات کی، وفد میں پارلیمانی لیڈر سعید اکبر نوانی، صوبائی وزرا نعمان لنگڑیال، اجمل […]

close