اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلی بار مغرب میں بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے، ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، یوم یکجہتی فلسطین پر وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سے […]
اسلام آبا د(آئی این پی ) مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میںمقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے )ایسوسی ایٹ ڈگری( اورکامن ویلتھ آف لرننگ)ایم بی اے( پروگراموں میں داخل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 102 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 461 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے غریب ممالک کو سب سے زیادہ متاثر کیا، ہم سب نے مل کر کورونا کا سامنا کرنا ہے اور کورونا ویکسین کی ہر جگہ دستیابی کو یقینی بنانا ہے ، […]
کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد مسجد اقصی پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود مسجد اقصی پر دستی بموں سے حملے […]
کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چمن میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیںسلیکٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے، کسی کو بربریت […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین برادرانہ، انمٹ اور لازوال دوستی کا سفر7 دہائیوں پر مشتمل ہے ۔ پاک چین تعلقات کے 70برس باہمی احترام،محبت اورخلوص کی خوبصورت داستان سمیٹے ہوئے ہیں اور دونوں […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے روابط کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔وفاقی […]
کراچی ( آن لائن )مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر65پیسے کی کمی سے154ڈالر کی سطح سے نیچے آگیا جب کہ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت […]
کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 750روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ9ہزار300روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کے اضافے سے1879ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی […]
کراچی (آن لائن)ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالرز اضافے سے 22ارب91کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس دوران کمرشل بینکوںکے ذخائر89لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7ارب13کروڑ58لاکھ ڈالرز جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر 17کروڑ66لاکھ ڈالرز […]