سعودی عرب کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ویکسین کے معاملے میں خصوصی رعایت کے لیےپاکستان کی سعودی حکومت سے درخواست

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کردی ۔سعودی حکومت نے عازمین حج کے لئے کورونا ویکسینیشن کی شرط عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی وزارت خارجہ کا سعودی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان نے […]

فردوس عاشق اعوان نے ترین کے ساتھیوں کو الگ گروپ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی بھی شخص آزادانہ رائے کا حق رکھتا ہے، پی ٹی آئی اراکین کے وفد نے وزیراعلی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، ناراض اراکین کوئی گروپ […]

جی ڈی پی میں 33 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ، معیشت میں بہتری کی خبروں نے اپوزیشن کی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ جی ڈی پی میں 33ارب ڈالر کا اضافہ تاریخی ہے، ہفتہ کو بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]

گذشتہ24 گھنٹے میں کورونا کے 4007 نئے کیس، سب سے زیادہ اموات پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں ریکارڈ کی گئیں

اسلام آباد۔ (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 88 اموات ہوئیں جن میں سے 40 اموات […]

ناسا کے مقابلے میں بڑی کامیابی، چین کے پہلے مریخ روور نے سرخ سیارے کی سطح پر قدم رکھ دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کا مریخ پر پہنچنے والا پہلا روور، ژورونگ اپنے لینڈنگ پلیٹ فارم سے اتر کر مریخ کی سطح پر چلا گیا ہے۔چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے (سی این ایس اے) نے ہفتہ کو بتایا کہ ژورونگ نے پہلی کامیاب ڈرائیو کی […]

کورونا کو چینی وائرس کہنے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائرکر دیا گیا

واشنگٹن (شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شہری حقوق کے ایک گروپ نے کوویڈ- 19 کو “چینی وائرس” قرار دینے پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔چینی امریکی شہری حقوق اتحاد (سی اے سی آر سی) کی جانب سے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں دائر مقدمہ […]

دوست ملک میں زلزلہ،3 ہلاک ، 27 زخمی ہو گئے

کنمنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے دالی بائی خود مختار پریفکچر کی یانگبی یی خودمختار کانٹی میں محسوس کیے جانیوالے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ہفتے کی صبح 6 بجے تک کم از کم 3 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔پریفکچر […]

کن اہم شہروں میں اسکول 6جون تک بند رہیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت تعلیم نے ملک کے مختلف شہروں میں اسکولز 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،کوئٹہ اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں اسکولز 6جون تک […]

پاکستان کے کن بڑے شہروں میں کل بھی تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے؟

لاہور (آئی این پی) ا سلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کل اتوارکو بھی لاک ڈائون کے باعثتمام تجارتی مراکز بند رہیں گے، بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

عثمان بزدار سے پرویزخٹک کی ملاقات، اعلیٰ قیادت کاکیا پیغام لے کے آئے؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبے لائے ہیں، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ایوان وزیراعلی لاہور میں وزیردفاع پرویزخٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی […]

برطانوی پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر نامعلوم افراد کے حملے پر مؤقف جاری کر دیا

لندن (آئی این پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے برطانیہ میں حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے مبینہ حملے کی تردید کردی، لندن پولیس کی جاری کردہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ ن لیگ نے جمعے کو […]

close