بلاول بھٹو کا اگلے الیکشن سے ڈیڑھ سال قبل مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا نے کا فیصلہ، ایجنڈا سامنے آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے الیکشن سے قبل ڈیڑھ سال مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا ئیں گے پنجاب سے بڑے نام پی پی پی […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے انٹرویو مکمل، حتمی منظوری بلاول بھٹو دیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید حسین بخاری نے کہاہے کہ پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مشاورت مکمل کر کے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رپورٹ پیش کر دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول […]

عالمی شہرت یافتہ10 کرکٹرز پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے

لاہور (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹونٹی اسپیشلسٹ نوجوان بلے باز شِمرون ہیٹمائر اور جانسن چارلس سمیت مزید 10 کرکٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا حصہ بن گئے ہیں۔یہ تمام کھلاڑی ابوظہبی میں شیڈول لیگ کے بقیہ بیس میچز میں شرکت […]

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان پر سفری پابندیوں میں 30 دن کی توسیع کردی

اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈا نے کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے پاکستان اور بھارت پر سفری پابندیوں میں مزید 30دن کی توسیع کر دی ہے، کینیڈین وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی میں توسیع30 دن کیلئے کی گئی ہے، پابندی کا اطلاق 21جون تک […]

سزا کیخلاف نواز شریف، مریم کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ، ایون فیلڈ، فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور قومی احتساب بیورو کی اپیلیں 25مئی کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے […]

پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگاری اور 2کروڑ کو بدترین غربت میں دھکیل دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کو تباہ کرچکی ہے عمران خان اس ملک کو صرف اپنے دوستوں کے لئے چلا رہے ہیں، پی ٹی آئی پچاس لاکھ لوگوں […]

اسلام آباد ایکسپریس وے کے گرد آہنی باڑکی تنصیب کا منصوبہ

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد میں وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) میں ایکسپریس وے پر فنسنگ(آہنی باڑ)لگانے کے کام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ممبر انجینئرنگ نے اسلام آباد ہائی وے پر باڑ لگانے کے […]

شہباز کا عدالت میں درخواست سے دستبردار ہونا ملک سے فرار ہونے کی تصدیق ہے، شہزاداکبر کا دعویٰ

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ک صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار ہونا ملک سے فرار ہونے کی […]

شدید آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند، متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم

سرگودھا(آن لائن)آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند،ویکسین کا عمل رک گیا۔متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم ہونے سے سنٹر عملہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔گزشتہ روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے سلسلہ کے […]

جہانگیر ترین کا مسئلہ حل ہو چکا ہے، فردوس عاشق اعوان نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ویکسینیشن کے عمل کو تیز تر بنائے ہوئے ہے،فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینیشن بھی زوروشور سے جاری ہے،صحافی بھی چونکہ […]

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر ایک جوان وطن پرقربان ہو گیا

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ ،ایک جوان شہیدہوگیا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پرسرحد پار سے دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ کونشانہ بنایا،فورسز نے دہشت گردوں کی فائرنگ پر […]

close