لاہور(پی این آئی)چینی مافیا کے بعد سرکاری ادارے پولٹری مافیا کے خلاف ایکشن لینے کے لیے متحرک ہو گئے۔ گذشتہ چند ہفتوں میں پاکستان بھر میں پولٹری کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور چکن کی قیمت فی کلو 5 سو راپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے افغانستان میں کسی بد امنی کی صورت میںبمباری کیلئے امریکہ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی، چینی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاہے اور لکھا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی بہتری […]
سلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے دباؤ میں کسی حد تک کمی آنے کے بعد حکومت نے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سکول کھولنے اور امتحانات کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم میں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنا ہوگی، پاکستان خطے میں امن سے رہنا چاہتا ہے،مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے تک برصغیر میں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں واپس لانے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے،جس نے اعتماد توڑا ہے وہ […]
کیلیفورنیا(آئی این پی ) گوگل فوٹوز کی جانب سے سالوں سے صارفین کو لامحدود تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی تھی۔ لیکن یکم جون سے صرف 15 جی بی کی مفت اسٹوریج کی سہولت دی جائے گی۔ اسٹوریج بھرنے کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا اس وقت کووڈ-19 کی لپیٹ میں ہے، ای سی او کے تمام ممالک مل کر خطے کو ترقی کی بلندیوں تک لے کر جا سکتے ہیں ،ای […]
لاہور (آئی این پی ) خواجہ آصف کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا، بینچ کے ایک رکن نے سماعت سے معذرت کرلی، کیس کی فائل واپس چیف جسٹس لاہور ہای کورٹ کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے اعداد و شمار پراپوزیشن کا ٹولہ منافقت سے کام لے رہا ہے، سٹاک مارکیٹ سمیت معیشت کے دیگر شعبوں میں بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر […]
لاہور(آئی این پی) احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ سابق کپتان راشد لطیف کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش رہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر […]