لاہور (آئی این پی)محکمہ صحت نے کورونا ویکسین کی قلت کے باعث دو روز کیلئے ویکسین کے عمل روکنے کا فیصلہ کرلیا ، ویکیسن کی دو لاکھ ڈوزز اتوار کی شام تک پہنچ جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، […]
کراچی (آئی این پی ) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن کو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، ماضی میں بجلی کے پلانٹس مہنگے لگائے گئے، ڈیزل مہنگا ہونے سے زندگی کے دیگرمعمولات پراثرپڑتا ہے، بلاول نے […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے تقریریں یا بھاشن نہیں بلکہ عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا ہے، خودنمائی اور خودستائش میں مبتلا بے ربط تقریریں کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدف […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں چینی سفارت خانے کی رہنمائی میں پہلا چین پاکستان زرعی اورصنعتی تعاون سے متعلق انفارمیشن پلیٹ فارم کا باقاعدہ آغاز جنوری 2020میں کیا گیا۔ اس پلیٹ فارم نے زراعت میں دو طرفہ تعاون اور تبادلے کو فروغ دینے […]
سلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی موجودہ حکمران جماعت ن لیگ کی منڈیر سے پرندے اڑنے لگے اور ممکنہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ٹکٹ حاصل کرنے لگے۔ آج جمعہ کے روز آزاد کشمیر کابینہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی انچارج سیاسی امور فریال تالپور سے سردار محمد یعقوب خان حلقہ ایل اے 20 اور ایل اے 21 راولاکوٹ کے ٹکٹ وصول کر لئے۔جمعہ کے روز سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما سردار محمد […]
لاہور (پی این آئی) یہ مجھے بہن کہا کرتے تھے، بیوی نے سرعام شوہر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔سوشم میڈیا سائیٹ انسٹاگرام پراداکارہ ایمن خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان ثمینہ پیرزادہ کے سوال پر ایک انکشاف کیا۔ایمن خان […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں۔اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے جیو نیوز کے پرو گرام ’جشن کرکٹ ‘ میں سوالوں کے جواب کے دوران یہ بات کہتے ہوئے اپنے کیرئیر سمیت دلچسپ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی متنازعہ اداکارہ میرا کی پراپرٹی کے کیس کے مرکزی ملزم شاہد محمود نے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم نے میرا کی بہن کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ جمع کرانے تھے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ […]